پسنی: لاپتہ ذاکر کے  لواحقین نے ساحلی وسی پیک شاہراہ  بلاک کردیا

بلوچستان کے ساحلی شہر پسنی کے علاقے کپر کے رہائشی ذاکر ولد عبد الرزاق کی پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری گمشدگی کو تین ماہ مکمل ہونے پر ان کی بازیابی کیلے   لواحقین نے کارواٹ زیرو پوائنٹ کو احتجاجاً بلاک کر دیا، جومکران کوسٹل ہائی وے اور سی پیک شاہراہ کو ملاتی ہے ۔


مکران کوسٹل ہائی وے اور سی پیک شاہراہ بند ہونے کی سبب  شاہراؤں کے دونوں اطراف گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں ۔

مظاہرین کا کہنا ہے کہ ذاکر رزاق کو پاکستانی فورسز نے 17 دسمبر 2023 کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیاتھا جو تاحال لاپتہ ہے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

تربت: فورسز چوکی پر حملہ کرکے دو اہلکار زخمی کردیے۔ بی ایل ایف

اتوار مارچ 17 , 2024
بلوچستان لبریشن فرنٹ بی ایل ایف کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے چودہ مارچ کی رات نو بجے کیچ کے مرکزی شہر تربت میں انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے مین گیٹ پر قائم فورسز چوکی پر دستی بم سے حملہ کرکے دو اہلکار زخمی کردیے۔ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ