بارکھان : رکھنی میں بارش کے باعث بارکھان روڈ میں بیکری گودام کی چھت گرنے کے باعث تین افراد ھلاک ہوگئے۔ واقعے میں دو افراد موقع پر ایک شخص دوران علاج دم توڑ گیا۔ جبکہ تین افراد شدید زخمی ہوگئے، پولیس کے مطابق ایک شخص ملبے تلے دبا ہے۔
وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیرمین نصراللہ بلوچ نے اپنے بیان میں کہا ہےکہ لاپتہ مسلم عارف، جان محمد، میران، سمیر نثار کریم، جہانزیب فضل, ولید یوسف کے اہلخانہ نے عید کے روز فدا چوک تربت دھرنا دے کر بیٹھ گئے اسکے بعد انہوں نے اپنا دھرنا ڈپٹی کمشنر […]
کراچی : خضدار اورناچ سرکاری ہسپتال سے 15 سال قبل ڈیوٹی دوران جبری لاپتہ ہونے والے ڈاکٹر دین محمد بلوچ کی صاحبزادی سمی دین بلوچ، مہلب بلوچ ،انسانی حقوق کمیشن پاکستان کے چیئرپرسن اسد اقبال بٹ بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ڈپٹی آرگنائزر لالا وھاب بلوچ نے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں […]
بلوچ نیشنل موومنٹ نیدرلینڈز چیپٹرکی جانب سے ڈاکٹر دین محمد بلوچ کی 15 سال جبری گمشدگی کے خلاف نیدرلینڈز کے شہر نورد ہالینڈ، زیڈ ہالینڈ، نورڈ ہالینڈ، زیلینڈ، نورد، ہالینڈ ، برابانٹ، لمبرگ، یوٹریچٹ، گیلڈرلینڈ، فلیولینڈ، اوورجیسل، ڈرینتھ، فریز لینڈ، گروننگن میں پمفلٹ تقسیم کیا گیا ڈاکٹر دین محمد بلوچ […]
جھل مگسی بس اڈے میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد ہلاک ہو گئے۔ ھلاک ہونے والوں کی شناخت محبوب علی مگسی اور میر محمد مگسی کے نام سے ہوا ہے جو بس اڈھ میں گاڑی کا انتظار کر رہے تھے ۔ نعشیں ہسپتال پہنچادیئے گئے بعد ازاں […]
بی این ایم کے سیکریٹری اطلاعات و ثقافت قاضی داد محمد ریحان نے گول ٹرانسلیٹر میں بلوچی کو شامل کرنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے تراجم کی بہتری میں مدد کی پیشکش کی ہے۔اس بیان کو بی این ایم کے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے شائع کیا گیا ہے […]
بلوچ لبریشن آرمی بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ 27 جون کو صبح کے وقت ہمارے سرمچاروں نے قلات کے علاقے منگچر جوہان کراس بازار میں فائرنگ کرکے ڈیتھ سکواڈ کے سرغنہ خادم حسین پندرانی ولد دُر محمد کو ہلاک کیا۔ انھوں نے […]
بلوچستان کے ضلع قلات میں بڑے پیمانے پر فوج کشی شروع کردی ہے زمینی فوج کے علاوہ گن شپ ہیلی کاپٹر بھی حصہ لے رہے ہیں ۔ تفصیلات کےمطابق قلات شہر اور منگچر میں پاکستانی فورسز فرنٹیئر کور، پولیس و دیگر سمیت سرکاری یافتہ مسلح جھتے (ڈیتھ اسکواڈ) کے کارندے […]
منگچر خالق آباد جوہان کراس بازار میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ھلاک ہوگیا ۔ لیویز ذرائع کے مطابق نامعلوم موٹر سائیکل سوار نقاب پوش افراد کے فائرنگ سے خادم حسین پندرانی جان بحق نعش ہسپتال منتقل کر دیا گیا مزید تفتیش مقامی انتظامیہ کررہی ہے۔ علاوہ […]
کیچ جبری لاپتہ افرادکے لواحقین کی جانب سے جاری دھرنے کے گیارہ دن مکمل ہونے پر ریلی کا انعقاد کیاگیا۔ ریلی کا آغاز مولانا عبدالحق بلوچ چوک سے کیاگیا جہاں ریلی کے شرکاء نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اور بینر اٹھائے تھے جن پر لاپتہ افراد کی بازیابی،اور جبری گمشدگیوں […]