بلوچستان لبریشن فرنٹ بی ایل ایف کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے 22 جون 2024 کو کیچ کے علاقے ہوشاپ میں پاکستانی فورس پولیس تھانے پر حملہ کرکے اسلحہ اور دیگر سامان ضبط کرلیئے۔ یہ کاروائی 22 جون کو رات گیارہ بجے کیا […]

کیچ نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے قافلے کو ایک آئی ای ڈی بم حملے میں نشانہ بنایا ۔ اطلاعات کے مطابق کیچ کے علاقے شھرک کوہ پشت بازار میں سی پیک روڈ پر نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے قافلے کو آئی ای ڈی بم حملے میں […]

بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کی جانب سے تعلیمی پسماندگی کے خاتمہ ” سکندر یونیورسٹی خضدار کی بحالی“ کے حوالے سے خضدار میں تعلیمی آگاہی بارے ریلی نکالی گئی ۔ بعد ازاں طلباء اور طالبات نے ریلی کے بعد ڈپٹی کمشنر آفس کے سامنے دھرنا بھی دے دیا- اس موقع پر […]

شال شابان سے اغواء ہونے والے 10 افراد میں سے 3 بازیاب ہوگئے۔ بلوچستان کے دارلحکومت شال کے علاقے زرغون سے متصل شعبان پکنک پوائنٹ سے مسلح افراد کے ہاتھوں اغواء ہونے والے تین افراد آج بازیاب ہوگئے ہیں، بازیاب ہونے والوں میں پنجاب کے رہائشی شخص سمیت کسٹم اہلکار […]

شہید ظہور حمل عرف بالی کی شہادت کی دوسری برسی کے موقع پر شہید ظہور حمل کے اہل خانہ نے ان کی قبر پر شمعیں روشن کی اور قرآن خوانی کی گئی۔ شہید ظہور حمل عرف بالی ولد امین آواران کے علاقے تیرتیج کا ریائشی ہے جو دو سال قبل […]

بولان  موٹر وے پولیس کی ایک مسافر گاڑی کو بلاجواز چالان کرنے اور ناروا رویہ پر ٹرانسپورٹرز نے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے لکپاس کے مقام پر احتجاجا ،شال کراچی ،شال گوادر ،شال تفتان  شاہراہ کو عام ٹریفک کیلئے بندکر دیا۔ ٹرانسپورٹرز نے سٹرک پر گاڑیاں کھڑی کر کےمو ٹر وے […]

بلوچستان کے ضلع قلات میں گزشتہ رات بلوچ لبریشن کی مختلف فوجی چیک پوسٹوں پر حملے اور قبضے کے بعد بلوچستان کے وزیر داخلہ ضیاء اللہ لانگو نے دعویٰ کیا ہے کہ قلات اسکلکو میں فورسز پر حملے میں دو ایف سی اہلکار مارے گئے۔ انہوں نے بی بی سی […]

آوران ، کے علاقے گیشکور میں کولواہ تعلیمی میلہ کے نام سے ’ شہید نجمہ کی یاد ‘ میں طے شدہ پروگرام پاکستانی فوج کی ایماء پر منسوخ کیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر آواران سے اجازت ملنے کے باوجود میلہ کی انعقاد کے دن (22 جون 2024) انتظامیہ کے طرف سے […]

بلوچستان دشت میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا ،تفصیلات کے مطابق مسلح افراد نے دو افراد پر اندادھن فائرنگ کر دی اور موقع سے فرار ہو گئے ، فائرنگ سے دو افراد زخمی ہو گئے ، زخمی افراد کو […]

بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی قائم مقام صدر ساجد ترین ایڈووکیٹ نے آپریشن عزم استحکام کو مسترد کرتے ہوئے ہے کہ حکومت ایک بار پھر ایپکس کمیٹی کے فیصلوں کے ذریعے بلوچ اور پشتونوں کے خلاف فوج کشی کر کے ان کے وسائل پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں جس کی […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ