پنجگور میں سرمچاروں نے اینٹی نارکوٹکس فورس کو حملے نشانہ بنایا جس میں دو اہلکار شدید زخمی ہوئے جس کے بعد ایک زخمی اہلکار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہوا۔ 24 جون کو دوپہر ایک بجکر بیس منٹ پر پنجگور کے علاقے چتکان میں جامع مسجد روڈ پر […]
شال سریاب روڈ پر مِل سکول کے قریب قائم ایف سی چوکی کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا گیا ۔ ذرائع کے مطابق حملہ شال شہر میں سریاب روڈ پر واقع مل سکول سے توڑا آگے مقامی ہوٹل کے قریب قائم فرنٹیئر کور ایف سی چوکی پر دستی بم […]
بلوچستان کے ضلع کیچ پاکستانی فورسز ہاتھوں اپنے بھائی سمیت جبری لاپتہ صادق نور بلوچ بازیاب ہو اہے ۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی نے اپنے ایک جاری کردہ بیان میں تصدیق کی ہے کہ صادق نور ولد نور اللہ کو آج 24 جون کو رہا کر دیا گیا ہے ، صادق […]
کیچ بلوچستان لبریشن فرنٹ بی ایل ایف کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہسرمچاروں نے 22 جون کو کیچ کے علاقے مند، گیاب میں پاکستانی فوج کے آلہ کار بہار عرف بابو ڈکیت کو آئی ای ڈی بم حملے میں نشانہ بنایا۔حملے […]
قلات کے علاقے منگچر میں یکے بعد دیگرے تین دھماکوں کی آوازیں سنی گئی۔ تفصیلات کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے منگچر میں ایف سی کیمپ پر حملہ کیا ہے جہاں سے تین زوردار دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق دھماکوں کے بعد فورسز کی جانب […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید نور زمان عرف رئیس بلوچ ولد قادر بخش سکنہ ہوشاپ پرکوٹگ نومبر 2020 سے قومی آذادی کے حصول کے لیے بی ایل ایف کے پلیٹ فارم سے منسلک تھے۔ یکم مئی 2024 کو […]
سبی بلوچ ری پبلکن گارڈز بی آر جی کےترجمان دوستین بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ ہمارے سرمچاروں نے آج سبی میں قابض پاکستانی قابض فورسز کو ایک بم حملے میں نشانہ بنایا۔ بی آر جی کے سر مچاروں نے سبی شہر خزانہ آفس کے قریب پاکستانی فوج پر […]
قلات بلوچ لبریشن آرمی بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے جاری بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے 23 جون کی رات کو قلات کے علاقے جوہان میں قائم پاکستانی فوج کے کیمپ پر دو اطراف سے شدت کے ساتھ حملہ کیا۔ انھوں نے کہاہے کہ کافی […]
کیچ تربت ڈپٹی کمشنر کے دفتر سامنے گزشتہ 8 دنوں سے جاری دھرنے کے دوران جبری لاپتہ افراد کے لواحقین نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ بلیدہ زامران سے تعلق رکھنے والے مسنگ پرسنز کے لواحقین کی جانب سے 2 جون 2024 کو بلیدہ سے تربت تک ایک لانگ مارچ […]
تربت: آبسر کے علاقے کہدہ یوسف محلہ میں گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول کے ساتھ والی گلی میں اتوار کی شب ساڑھے آٹھ بجے فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں تجابان کا رہائشی جمال ولد نور محمد ھلا ک ہوگیا۔ علاقہ مکینوں کے مطابق، نامعلوم سمت سے اچانک […]