جبری گمشدگیوں کا خاتمہ نہ ہوا تو بلوچ قوم خاموش نہیں رہے گی، سیاسی و سول تنظیموں کا پریس کانفرنس میں مشترکہ اعلان  ۔ تربت  بلوچ یکجہتی کمیٹی، تربت سول سوسائٹی، نیشنل ڈیمو کریٹک پارٹی، بی ایس او پجار، بی ایس او، سیاسی رہنماﺅں نے لاپتہ افراد کے لواحقین کیساتھ […]

کوہلو کے علاقے سنٹری تمبو بازار میں غیرت کے نام پر خاتون کو قتل کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قتل ہونے والی خاتون بوٹا پواڈی کی بیٹی ہے، لاش کو اسپتال منتقل کر کے تفتیش کے بعد لواحقین کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ علاقائی زرائع کے مطابق قتل […]

ضلع ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی شدید طوفانی بارش کی وجہ سے متعدد مکانات اور ہوٹل منھدم ہوگئے جس کی وجہ سے تین افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ سوئی کے مشہور سدا بہار ہوٹل کی چھت گرنے کی وجہ سے کوئٹہ سے آیا ہوا سی ٹی ڈی ٹیم کا […]

کیچ : بلوچستان لبریشن فرنٹ بی ایل ایف کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے کیچ کے علاقے ہیرونک میں قابض پاکستانی فوج کے چوکی پر حملہ کرکے دشمن کو جانی و نقصان پہنچایا۔ انھوں نے کہاہے گزشتہ رات ایک بجے کے قریب سرمچاروں […]

شال بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی آرگنائزر ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے پشتون رہنما کے گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے سوشل میڈیا ایکس پر لکھا ہے کہ آغا زبیر شاہ ایک دیرینہ سیاسی کارکن ہے جو ہمیشہ بلوچ، پشتون اور دیگر مظلوم قوموں کے حقوق کے لیے فرنٹ لائن میں […]

کیچ : بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے زامران میں تین مختلف حملوں میں قابض پاکستانی فوج اور جاسوس کیمرے کو نشانہ بنایا، حملوں میں دو دشمن اہلکار ہلاک اور جاسوس کیمرہ تباہ ہوگیا۔ بی ایل اے کے سرمچاروں نے 23 […]

جبری گمشدگیوں کے خلاف جاری احتجاجی کیمپ کو 5492 دن ہو گئے ۔ اظہار یکجہتی کرنے والوں میں شال سے سیاسی اور سماجی کارکنان خدا بخش بلوچ نور محمد بلوچ الٰہی بخش بلوچ نے کیمپ آکر اظہار یکجہتی کی وی بی ایم پی کے وائس چیئرمین ماما قدیر بلوچ نے […]

شال بلوچ لبریشن آرمی ترجمان جیئند بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ بی ایل اے کی فتح اسکواڈ نے بیس جون کو خفیہ اطلاعات پر کوئٹہ کے نواحی علاقے زرغون سے متصل شعبان کے علاقے میں ایک ٹارگٹڈ آپریشن کرتے ہوئے دس مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا […]

تربت ڈپٹی کمشنر آفس کے باہر 10 روز سے قائم لاپتہ افراد کے احتجاجی کیمپ میں بی وائی سی، بلوچ طلباء تنظیموں میں بی ایس او کے تمام حصّے، تربت سول سوسائٹی، حق دو تحریک اور دیگر سیاسی حلقوں کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں باہمی مشاورت سے اتفاق […]

کیچ : مسلح افراد نے گزشتہ رات پاکستانی فورسز کے چوکی کو ایک حملے میں نشانہ بنایا ۔ اطلاعات کے مطابق منگل بدھ کی درمیانی رات ساڑھے گیارہ بجے کیچ کے علاقے ہیرونک میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کی چوکی پر راکٹوں اور دیگر ہتھیاروں سے حملہ کیا […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ