تربت: کیچ کے ضلعی انتظامیہ آفس کے سامنے لاپتہ افراد کے لواحقین کے احتجاج کو 13 روز مکمل ہوگئے۔ احتجاجی مظاہرے میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنما بھی بچوں اور بزرگوں کے ہمراہ موجود ہیں۔ لاپتہ افراد کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ وہ 13 دن سے ضلعی انتظامیہ […]
کیچ مند میں پاکستانی فوجی کیمپ پر حملہ زور دھماکے اور فائرنگ سے علاقہ لرز اٹھا۔ مند کے ہیڈکواٹر سورو کے علاقہ میں ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب تقریبا 9 بجے کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فوج کے مرکزی کیمپ پر حملہ کردیا ۔ ابتک کے اطلاع […]
تربت میں ڈپٹی کمشنر کی آفس کے سامنے لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے اہل خانہ کے دھرنا کو پندرہ دن مکمل ہوگئے ہیں، شدید گرمی سے ہفتے کو ایک خاتون کی حالت بگڑگئی جسے ہسپتال منتقل کیا گیا۔ بلیدہ،. پیدارک، آپسر اور کلاہو سے جبری لاپتہ کیے گئے افراد […]
بلوچ لبریشن آرمی بی ایل اے کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے گذشتہ شب کوئٹہ میں زرغون گیس فیلڈ پر تعینات قابض پاکستانی فوج کے اہلکاروں کو ایک حملے میں نشانہ بنایا جبکہ اس دوران دشمن فوج کی نصب کردہ کیمروں کو بھی تباہ […]
بلوچستان کے علاقے آواران بیدی سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ ولد حاجی محمد اسلم کو یکم جون 2024 کو قابض پاکستانی فورسز نے اغوا کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ ڈاکٹر عبد الحئی بلوچ ڈی ایچ کیو ہسپتال آواران کے آپریٹنگ تھیٹر (او ٹی) اسسٹنٹ تھے۔ زرائع […]
کراچی : پسنی انتظامیہ کی یقین دہانی کے باوجود بہار بلوچ بازیاب نہ ہوسکا۔ کراچی یونیورسٹی کے طالب علموں نے پریس کانفرنس کرتے ہو کہا بلوچستان میں جبری گمشدگیاں دن بدن بڑھتی جارہی ہیں ۔ جبری گمشدگیوں کا سب سے زیادہ نشانہ نوجوان اور طلبا بن رہے ہیں۔ ۔بلوچستان میں […]
بلوچستان کے علاقے خضدار میں لیویز کی فائرنگ سے نوجوان جانبحق ، جانبحق ہونے والے نوجوان کے لواحقین کی جانب سے لاش کے ہمراہ آر سی ڈی شاہراہ پر دھرنا۔ گاڈیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں جانبحق نوجوان سعودی عرب میں ملازم تھاخضدار: نوجوان والد کی وفات پر بلوچستان آیا […]
مستونگ علاقے کے دشت، اسپلینجی اور مرو میں پاکستانی فوج کی بڑی تعداد میں آمد، علاقے میں بڑے پیمانے پر فوجی آپریشن کے خدشے کا اظہار کیا جارہا ہے۔ علاقائی ذرائع کے مطابق گاڑیوں پر مشتمل فورسز کے قافلوں کو مذکورہ علاقوں میں جاتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔ جبکہ حکام […]
بلوچستان آواران کے مختلف پہاڑی علاقوں میں پاکستانی فورسز کی زمینی فضائی فوج کشی جاری ہے ۔ تفصیلات کےمطابق آج الصبح سے پاکستانی فوج کی زمینی اور فضائی فوج کشی آواران کے شمال مغربی پہاڑی ندی نالوں کنیرہ، گامیڈر اور وادی میں جاری ہے ۔ جہاں ہیلی کاپٹروں نے کمانڈوز […]
پسنی سے جبری لاپتہ کراچی یونیورسٹی کے طالب علم بازیاب ہوگئے ۔ گوادر کی سیاسی جماعتوں، وکلا اور بلدیاتی نمائندوں کی اہلخانہ سے یکجہتی، پسنی سے لاپتہ طالبعلم بہادر بشیر کو گوادر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ آپ جانتے ہیں بہادر بشیر کی گمشدگی کیخلاف لواحقین کی جانب سے مسلسل […]