خاران گزشتہ دنوں پنجگور میں خاران کے رہائشی عبدالباسط مینگل کے گھر میں گھس کر انہیں قتل کرنے ، بیوی کو زخمی کرنے اور پولیس اور ڈی سی کی جانب سے عدم تعاون کیخلاف اُنکے لواحقین سرفراز تگاپی عطاء اللہ مینگل نظر مینگل اور بلوچ وومن فورم کے عقیدہ بلوچ […]
پاکستانی فوج خفیہ اداروں سمیت مقامی ڈیتھ اسکوائڈ کے ہاتھوں خضدار اورناچ سے گزشتہ 15 سال سے جبری لاپتہ ڈاکٹر دین محمد بلوچ کی صاحبزادی سمی دین بلوچ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر کہا ہے کہ رواں ماہ بلیدہ زامران سے جبری گمشدگی کے شکار افراد کے […]
ڈیرہ بگٹی 12 سالوں سے جبری لاپتہ شخص کا بیٹا بھی پاکستانی فوج ہاتھوں جبری غائب کیے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی فوج نے گزشتہ روز ڈیرہ بگٹی شہر سے خالق ولد گل حسین بگٹی نامی ایک نوجوان کو جبری لاپتہ کردیا ۔ آپ کو علم ہے مزکورہ نوجوان […]
شال جبری گمشدگیوں کے خلاف وی بی ایم پی کی جاری احتجاجی کیمپ کو 5489 دن ہو گئے ۔ اظہار یکجہتی کرنے والوں میں بی ایس او کے سابقہ چیئرمین زبیر بلوچ ندیم بلوچ خدائے رحیم بلوچ نے کیمپ میں شرکت کی ۔ وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز وی بی […]
بلوچستان چمن اورپیرعلیزئی میں مختلف واقعات کے دوران خاتون ھلاک ، دوافرادز خمی ہوگئے ، خبر رساں ادارے کے مطابق پہلا واقع چمن رحمان کہول روڈ پر پیش آیا جہاں پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک خاتون کو قتل کر دیا۔ فائرنگ کے بعد مسلح افراد فرار ہونے میں کامیاب […]
تربت : ریاستی فورسز پچھلے سولہ سال سے مسلسل رات کی تاریکی میں بیوہ خاتون انیسہ بلوچ جو کہ کونشقلات تمپ کا رہائشی ہیں، گھر میں گھس کر بلوچ چادر و چاردیواری کی تقدس کو پامال کرتے ہوئے حراساں کر رہے ہیں ، گھر میں موجود قیمتی اشیاء، مال مویشیوں […]
بلوچستان کے ضلع گوادر پاکستانی قابض ریاستی خفیہ اداروں نے رواں مہینے 13 جون 2024 کو فقیرکالونی میں 14 سالہ عبداللہ ولد محمد وارث نامی نوعمر بچے کو جبری اغواہ کرلیا ہے۔ لواحقین نے سیاسی سماجی انسانی حقوق کے اداروں سے اپیل کی ہے کہ وہ سوشل میڈیا سمیت ہر […]
بلوچستان ضلع کیچ کے علاقہ تمپ سے ایک شخص کی نعش برآمد ہوا ہے ،بتایا جارہاہے کہ نعش تقریبا 3 ماہ پہلے کی ہے جس کے ہاتھ پیچھے بندھے ہوئے ہیں ۔معلوم ہوتا ہے کہ اسکے ہاتھ پاوں باندھ کر اسے ھلاک کیا گیا ہے ۔ بعد ازاں علاقہ مکینوں […]
بلوچستان کی شاہراہوں پر ایک ہفتے کے دوران روڈ ٹریفک کے مختلف حادثات و واقعات میں 23 افراد موت کا شکار 1247 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق میڈیکل ایمرجنسی ریسپانس سینٹر (ایم ای آر سی)1122 مرک بلوچستان کے جاری کردہ ہفتہ وار کارکردگی کے اعداد و شمار کی رپورٹ […]
پاکستان کے صوبہ پنجاب مظفر گڑھ میں فوجی صوبیدار کو ھلاک کرنے کی ذمہداری بلوچ لبریشن آرمی بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے قبول کی ہے ۔ انھوں نے کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے مظفر گڑھ کے علاقے علی پور میں عدالت کے سامنے پاکستانی فوج کے […]