جبرج گمشدگیوں کے خلاف جاری احتجاجی کیمپ کو 5486 دن ہو گئے۔ اظہار یکجہتی کرنے والوں میں ہزارہ ایکٹوسٹ ضامن چنگیزی محمد کاظمی اور مختلف طبقہ کے لوگوں نے کیمپ آکر اظہار یکجہتی کی۔ وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز وی بی ایم پی کے رہنما ماما قدیر بلوچ نے کہا […]
بارکھان نوجوان اتحاد کے ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ محمد امین بلوچ جو بارکھان نوجوان اتحاد لہمہ یونٹ کے ممبر ہونے کے ساتھ ساتھ ایک طالب علم بھی ہیں جن کو عید کی رات تقریباً ساڑھے گیارہ بجے سردار عبد الرحمن کھیتران اور قاسم شاہ نے اپنے ذاتی […]
پنجگور کے علاقے پھل آباد جورکان ندی سے آج گولیوں سے چھلنی تشدد زدہ نعش نعش برآمد ہوا ، جسے شناخت کیلئے ٹیچنگ اسپتال منتقل کر دیا گیا تھا، جہاں اس کی شناخت لاپتہ نوید ولد لال بخش کے نام سے ہو اہے۔ جنھیں ضلع کیچ کے علاقے تحصیل ھوشاپ […]
فری بلوچستان مومنت کے سربراہ حیربیارمری نے سوشل میڈیا ایکس پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے 1970 کی دہائی میں بلوچ عوام کے خلاف فوجی دھشت گردی کے زریعے آپریشن کیا اور 2009 میں مارو اور ڈمپ پالیسی انہی کے حکومت کے دور میں شروع […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تمپ کونشکلات میں پاکستانی فورسز نے گذشتہ شب تقریبا 1:30 بجے کے قریب بلوچی گلوکار اور زرمبش زیمر کے ڈائرکٹر استاد منہاج مختار کے گھر پر پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے چھاپہ مار کر خواتین اور بچوں کو تشدد کا نشانہ […]
شال: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (پجار) کے مرکزی ترجمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کے مرکزی کابینہ کے رکن نعیم بلوچ جو مسلسل تنظیم کے ساک کو نقصان پہنچانے ، تنظیم کے ڈسپلن کی خلاف ورزی اور سرکاری ٹولے کے اشاروں پر تنظیم کے سیاسی لائن کو نقصان پہنچانے سے […]
خاران قابض پاکستانی فورسز نے گزشتہ شب خاران کے کلی تاگزی سے دو افراد کو جبراً حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔ لاپتہ ہونے والے افراد کی شناخت بلال بلوچ اور فضل بلوچ ولد غلام جان کے ناموں سے ہوا ہے جوکہ دونوں چچا زاد […]
بلوچستان کے علاقے پنجگور جورکان کور میں نامعلوم شخص کی لاش برآمد، جسے فائرنگ کرکے قتل کیا گیا تھا، نعش کو شناخت کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں پولیس تحقیقات کررہی ہے
بلوچستان کے علاقے دکی چمڑہ گلی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے وزیر ولد غلام خان زخمی ہوگیاجیسے طبعی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا، مسلح افراد فائرنگ کے بعدفرار ہونے میں کامیاب واقع کی مزید تحقیقات مقامی پولیس کر رہی ہے ۔
بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے وڈھ سے حب جانے والے گاڑی کو اورناچ کے قریب حادثے کا شکار ہوا جس میں حب کے رہائشی تین نوجوان عبد الجبار لا نگو، عبدالستار لانگو، منو راحمد لانگو، ھلاک جبکہ سر اج احمدلانگو زخمی ہوگیا ۔ ضلع لسبیلہ کے علاقے اوتھل لیاری […]