بارکھان کے مختلف علاقوں میں بلوچستان لبریشن فرنٹ کے جانب سے پمپلٹ تقسیم کیے گئے۔ اطلاعات کے مطابق بارکھان شہر میں گزشتہ رات بی ایل ایف کے سرمچاروں نے بیشتر اسکولوں میں 14 اگست سے متعلق پمفلٹ تقسیم کیے گئے ہیں۔ پمفلٹ میں تمام سکولوں کے پرنسپلز کو آگاہ کرتے […]
بلوچستان ضلع آواران کے علاقہ تحصیل جھاو کے گاوں نودڑہ ڈل شھر میں واقع پاکستانی فورسز کی چوکی پر گذشتہ شام نامعلوم مسلح افراد نے راکٹ لانچرز اور دیگر ہتھیاروں سے حملہ کرکے فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچاکر فرار ہوگئے ۔ آخری اطلاع تک مذکورہ حملے کی ذمہداری کسی […]
شال بلوچ یکجہتی کمیٹی کی سربراہ داکٹر ماه رنگ بلوچ سمیت دیگر رہنماؤں کا قافلہ کا کوئٹہ پہنچنے پرتپاک استقبال کیا گیا، جس کے بعد شایوانی اسٹیدیم سریاب میں استقبالی جلسہ منعقد ہوا ہزاروں شرکاء نے فلک شگاف نعروں کیساتھ راجی مچی کے مزاحمتی رہنماؤں کا استقبال کیا۔ گوادر سے […]
شال ،نوشکی : ہمارے لاپتہ پیاروں کا فیصلہ بلوچ قوم خود کریں گے ، اُن کے ایک ایک رات کا نیند کا حساب آپ (بلوچ قوم) لیں گے ، قومی طاقت کو سب سے زیادہ نقصان ذاتی اور قبائلی لڑائیوں نے پہنچایا ہے ، ان خیالات کا اظہار بلوچ یکجہتی […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے کوئٹہ، خضدار، تربت اور قلات میں پانچ مختلف کارروائیوں میں قابض پاکستانی فوج اور استحصالی پروجیکٹ کی رسد کو نشانہ بنایا اور تعلیمی اداروں کا دورہ کرکے نام نہاد پاکستانی جشن آزادی کے تقریب کو […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے کیچ میں چار مختلف حملوں میں قابض پاکستانی فوج کو نشانہ بناکر جانی و مالی نقصان پہنچایا اور سرویلنس کیمروں کو بھی نشانہ بناکر نقصان پہنچایا۔ پہلے حملے میں سرمچاروں نے نو اگست کو […]
کیچ کے علاقے بلیدہ میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے کیمپ کو حملے میں نشانہ بنایا ہے۔ اطلاعات کے مطابق آج رات نو بجے کے قریب مسلح افراد نے بلیدہ میں سوراپ کے مقام پر قائم پاکستانی فورسز کے کیمپ کو ایک حملے میں نشانہ بنایا ہے، حملہ کافی […]
پسنی سے نوجوان کو لاپتہ کر دیا گیا ، خاندانی ذرائع کے مطابق گزشتہ شب صداقت ولد اللہ داد سکنہ پسنی کو گاڑی میں سوار مسلح افراد نے مین بازار سے لاپتہ کر دیا، اس سلسلے پسنی سول سوسائٹی کے ترجمان نے اپنے جاری بیان میں صداقت کی گمشدگی کی […]
مستونگ: کھڈکوچہ کے قریب نامعلوم افراد کی ایم پی اے رحمت صالح کے بھائی ڈسٹرکٹ چیرمین پنجگور عبدالمالک کے گاڑی پر فائرنگ، فائرنگ کے نتیجے میں وہ زخمی ہوگئے ۔ بعد ازاں انھیں نواب غوث بخش ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔
مستونگ مسلح افراد کے ناکہ دوران پولیس اور مسلح افراد کے درمیان ،فائرنگ میں زخمی ہونے والے ڈپٹی کمشنر پنجگور ذاکر بلوچ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے ۔ علاوہ ازیں شال کے علاقے سریاب مل میں پاکستانی جشن آزادی کی تیاروں کو روکنے کیلے گرلز کالج پر […]