مستونگ: میں مسلح افراد کی بڑی تعداد نے کوئٹہ ٹو کراچی کے مین روڈ بلاک کرکے گاڑیوں کی چیکنگ کی ہے اس دوران مسلح افراد اور پولیس کے درمیان جھڑپ بھی ہوئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق مستونگ کے علاقے کھڈکوچہ میں ٹک کے مقام پر کراچی ٹو کوئٹہ مین روڈ […]
بلوچستان کے دارالحکومت شال کے علاقے چالو باوڑی کے مقام پر پولیس کے گشتی موبائل پر نامعلوم افراد نےدستی بم پھینکا جو زوردار دھماکہ سے پھٹ گیا۔ جس کے نتیجے میں سات افراد زخمی ہوئے گئے ۔ دھماکے میں زخمی افراد کو سول ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ فورسز نے […]
پنجاب یونیورسٹی نے امتحانات سے ایک ہفتہ قبل مجھے یونیورسٹی سے نکالنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ سادیہ بلوچ ڈیرہ غازی خان سے تعلق رکھنے والی بلوچ سماجی کارکن سادیہ بلوچ نے اپنے یونیورسٹی معطلی پر کہا کہ نوٹیفکیشن میں ان پر یہ الزام لگایا گیا ہے کہ میں شرپسند […]
بارکھان جشن آزادی کی تیاریوں میں مصروف لیویز فورس پر مسلح افراد کا حملہ ، تفصیلات کےمطابق بارکھان لیویز فورس کی گاڑی پر حملہ، حملے سے گاڑی کے شیشے توڑے گئے جبکہ گاڑی سے سرکاری اسلحہ اور قیمتی کاغذات نامعلوم افراد اٹھا کر فرار ہوگئے ہیں، لیویز فورس کے مطابق […]
بلوچستان کے علاقہ چمن باڈر پر کام کرنے ولا عبدالرووف نامی مزدور باڈر کی مسلسل کئی ماہ سے بندش کی وجہ سے فاقہ کشی کا شکار ہوکر خودکشی کرلی ۔ ذرائع کا کہنا خودکشی کرنے والے شخص کا تعلق چمن میں جاری مظاہرین میں سے ہیں جو پچھلے کئی مہینوں […]
کتاب ”ثقافتی گھٹن اور پاکستانی معاشرہ“ میں مصنف ارشد محمود پاکستانی معاشرے میں بنائے ہوئے تہذیب و ثقافت کو ایک سماجی گھٹن اور ترقی کے راہ پر ایک رکاوٹ قرار دیتا ہے۔ یہ کتاب مغربی تہذیب ایک پروموشن ہے اس میں مصنف لکھتا ہے کہ پاکستانی معاشرے میں بسے ہوئے […]
سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر اپنے قابل استادِ محترم انتہائی قابلِ احترام شخصیت واجہ مولانا محمد آدم آسیاآبادی کا ایک پوسٹ نظر سے گزرا جس میں وہ کہتے ہیں کہ “یہ بلوچ معاشرے کی طرفِ تنزلی سفر ہے کہ اُس معاشرے کو “عورت” لیڈ کررہی ہے اور انہوں نے ایک […]
مستونگ بلوچ راجی مچی کے قافلہ سےپاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری گمشدگی کے شکار بننے والے تین افراد بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق 27 جولائی کومستونگ سے بلوچ راجی مچی کے قافلے سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ ہونے والے تین نوجوان زبیر بلوچ ، […]
نوشکی: بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ترجمان کے جاری بیان کے مطابق بی وائی سی کی جانب سے نوشکی میں شہدائے راجی مچھی کی یاد میں منعقدہ دیوان کا آغاز ہونے جارہا ہے۔ لوگوں کی بڑی تعداد جلسہ گاہ پہنچ چکی ہے۔ بلوچ راجی مچھی کا کاروان رات نوشکی پہنچا تھا۔ […]
بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں بلوچ راجی مچی اور بعد ازاں دھرنا کے بعد بلوچ یکجہتی کمیٹی کا کاروان گریشہ اور بسیمہ سےہوتا ہوا براستہ سوراب،قلات منگچراور مستونگ پہنچ گیا ۔ ان مقامات پر عوامی جم غفیر سے ایک راجی سوگند قومی قول لیا گیا ۔ قبل ازیں گریشہ […]