آواران بلوچستان کے علاقہ تیرتیج سے جبری لاپتہ دلجان کے لواحقین کا احتجاج تیسرے دن بھی ڈپٹی کمشنر سیکرٹریٹ کے سامنے جاری رہا ، جبکہ دوسری جانب آواران کے تاجر برداری نے دوسرے دن بھی اظہار ہمدردی کے طورپر بازار کو بند رکھکر لواحقین سے اظہار یکجہتی کی۔ آپ کو […]

بلوچستان کے ضلع پنجگور میں جبری گمشدگیوں ،ماورائے قتل ،بد امنی باڈر پر کاروبار کی بندش کیخلاف آج بلوچستان نیشنل پارٹی بی این پی (عوامی) کے کال پر مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال جاری ہے۔ پنجگور میں جاری ہڑتال کے باعث تمام چھوٹے و بڑے کاروباری مراکز مکمل بند ہیں۔ پارٹی […]

ناگ سب تحصیل ناگ میں بارڈر اتحاد کمیٹی رخشان کی کال پر سی پیک روڈ مین شاہر ہ کو احتجاج بند کر دیاگیا۔ احتجاجی مظاہریں نے کہاہےکہ ماشکیل گزر بارڈر ہفتے والے دن چھٹی کی نوٹیفیکشن کو یکسر مسترد کرتے ہیں ۔ تیل کیمٹی ناگ کے ممبران کپٹن قدیر ساسولی،معشوق […]

بلوچستان دکی کے علاقے حاجی فقر مالننو مسجد کے نزدیک گزشتہ رات 2 بج کے قریب نامعلوم مسلح افراد مواصلاتی کمپنی کے ٹیلی نار موبائل ٹاور کو فائرنگ کرکے ناکارہ اور مشینری کو نذر آتش کرکے تباہ کردیا ۔ آپ کو علم گزشتہ رات بھی مسلح افراد نے سرکاری موبائل […]

بلوچستان کے دارالحکومت شال چشمہ اچوزئی میں سول آبادی پر پاکستانی فورسز اور پولیس کی اندھا دھند فائرنگ گھر خالی کرنے کا حکم عوام کے انکار پر فورسز نے 5 افراد کو قتل 9 کو شدید زخمی کردیا ۔ زخمیوں کو ٹراما سینٹر سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔ واقع […]

بلوچستان کے اضلاع لسبیلہ اور بارکھان میں پیش آنے والے روڈ حادثات اور فائرنگ کے واقعات میں مجموعی طور پر چار افراد ھلاک ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کے روز بلوچستان کے صنعتی شہر حب چوکی میں پیرکس روڈ حبکو عباس گوٹھ کے قریب تیز رفتار کار گاڑی […]

خضدار مستونگ پاکستانی فورسز خفیہ اداروں کے ہاتھوں جبری لاپتہ 3 افراد بازیاب ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق بازیاب ہونے والے ایک شخص کی شناخت مستونگ کے رہائشی حافظ محمد اسحاق کے نام سے ہوا ہے۔ مذکورہ شخص کو سترہ اکتوبر 2023 کو فورسز نے حراست میں لیا تھا۔ لاپتہ […]

بلوچستان میں موسمیاتی بحران کا انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے تعلق ہے ، جو از خود سرمایہ اور استعمار کی پیداوار ہے۔ جنیوا، سوئٹزرلینڈ – جنیوا میں بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے زیر اہتمام پانچویں بلوچستان انٹرنیشنل کانفرنس میں، ماحولیاتی اور انسانی حقوق کے کارکن یوسف بلوچ […]

میکسم گورکی کا اصل نام الیکسی پیشکوف تھا۔ میکسم گورکی 28 مارچ 1868 کو نزنی نووگورود میں پیدا ہوا اور 18 جون 1936 کو فوت ہوگیا۔ گورکی اپنی تحریروں میں اپنا نام "گورکی” لکھتا تھا جو روسی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے "کڑوا”۔ اس کا تعلق روسی […]

شال جبری لاپتہ ذاکر مجید بلوچ کی والدہ نے کہا ہے کہ میرے بیٹے ذاکر مجید بلوچ کو 15 سال قبل 8 جون 2009 کو جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا گیا۔ وہ تاحال لاپتہ ہیں اور اس تاریخ کے بعد میں نے کبھی انہیں نہیں دیکھا۔ ایک ماں کی خواہش […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ