سبی ( نامہ نگار ) شال مرکزی شاہراہ پر مٹھڑی کے قریب موٹر سائیکل اور ٹو ڈی کار میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میںموٹر سائیکل سوار سیف اللہ رئیسانی نامی شخص ھلاک جبکہ کار میں سوار افراد زخمی ہوگئے ۔ واقع کے بعد ھلاک شخص اور زخمی ہونے والے […]
ڈیرہ بگٹی (نامہ نگار ) ڈیرہ بگٹی بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ آج صبح بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی کے علاقوں رئیس توخ اور لنجو میں عام آبادیوں کے خلاف آپریشن میں مصروف پاکستانی فوج […]
شال ( مانیٹر ڈیسک )شال میں قائم لاپتہ افراد کے لواحقین کی تنظیم وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو نامعلوم افراد نے آگ لگا دی جس سے کیمپ کا ایک حصہ جل کر خاکستر ہوگیا۔ اس حوالے سے وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز وی بی ایم […]
بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی کے مخلتف علاقوں میں پاکستانی فوج کشی تین دن سے جاری ہے۔ آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز سے پاکستانی فوج نے سوئی کے ملحقہ علاقوں جس میں لنجو، سغاری اور رئیس توخ سمیت کشمور سے نکلنے والے کچی کینال کو موہن […]
کراچی بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی آرگنائزر ڈاکٹر ماہر نگ بلوچ نے شوشل میڈیا میں شائع ویڈیو میں کہاہے کہ آج، میں نے @TIME میگزین کے منعقدہ تقریب میں شرکت کے لیے نیویارک جانا تھا، جہاں مجھے دوسرے رہنماؤں کے ساتھ مدعو کیا گیا تھا جن کا نام TIME کے […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری ایک بیان میں کہاکہ تنظیم کی ایلیٹ فدائی یونٹ، مجید برگیڈ نے گذشتہ شب کراچی میں جناح ائیرپورٹ سے نکلنے والی چینی انجنیئروں وسرمایہ کاروں کے ایک اعلیٰ سطحی قافلے کو فدائی حملے میں نشانہ بناکر پانچ سے زائد […]
گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ ڈگری کالج میں طلباء نے کالج کے لیکچرارز کی تبادلہ کے خلاف ایک پرامن واک کا اہتمام کیا جس کا مقصد کالج میں جاری تعلیمی بحران کو اجاگر کرنا تھا۔ طلباء نے کہاکہ مذکورہ کالج طویل عرصے سے لیکچرارز کی کمی کا شکار ہے، اور طلباء کے […]
شال کاسی روڈ پر ٹریکٹر ہوٹل کے اندر گھس گیا جس کے نتیجے میں ہوٹل میں بیٹھے 2افراد ھلاک 5شدید زخمی ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو کاسی روڈ خدائیداد چور پر واقع ایک ہوٹل میں تیز رفتار ٹریکٹر بے قابو ہوکر اند گھس گیا جس کے نتیجے میں […]
یونائٹیڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ کوہستان مری میں ایک بار پھر سے جنگلی حیات کا بے دریغ شکار کیا جارہا ہے جس پر ماضی میں بھی بلوچ آزادی پسند تنظیموں اور بلوچ قوم پرست رہنما شہید بالاچ خان مری کے طرف سے سخت […]
وائس فاربلوچ مسنگ پرسنز کے وائس چیرمین ماما۔قدیر بلوچ ، جوائنٹ سکرٹری حوران بلوچ اور بلوچ وومن فورم کے سلطانہ بلوچ نے اپنے مذمتی بیان کہا ہے کہ پی۔ٹی ایم کے عظیم الشان جرگہ کو سیکورٹی فورسز کی جانب سے روکنے کی کوشش میں طاقت اور تشدد کے استمال کی […]