کیچ : بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ کیچ کے علاقے تجابان میں قائم قابض فورسز کے کیمپ پر راکٹ فائر کیے جو کیمپ کے اندر گرے، جس سے دشمن کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچا۔ انھوں […]
قلات کے قریب پاکستانی فورسز کے ایک قافلے کو حملے میں نشانہ بنایا گیا، حکام کے مطابق حملے میں تین اہلکار اور چار زخمی ہوگئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق قلات سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق قلات اسکلکو کلی دشت محمود میں پاکستان فورسز کے کانوائے میں شامل گاڑیوں […]
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے شبیر بلوچ کی جبری گمشدگی کے آٹھ سال مکمل ہونے پر کہا ہے کہ جبری گمشدگیاں بلوچستان پر لعنت ہے۔ یہ صرف متاثرین ہی نہیں بلکہ ہزاروں خاندان جن کی زندگیاں تباہ ہو چکی ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ […]
پاکستان کوسٹ گارڈ نے بلوچستان کے سرحدی علاقہ کنٹانی ہور پر خاردار تاریں لگا کر اسے بند کر دیا ، کنٹانی ہور پاکستان اور ایران کا سمندر حدود ہے اس سلسلے میں کنٹانی ہور میں ایرانی تیل سے وابستہ لوگوں نے بتایا کہ پاکستان کوسٹ گارڈ نے کنٹانی ہور پر […]
شال : جبری لاپتہ ذاکر مجید بلوچ کی والدہ نے کہا ہے کہ میرے بیٹے ذاکر مجید بلوچ کو 15 سال قبل 8 جون 2009 کو جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا گیا۔ وہ تاحال لاپتہ ہیں اور اس تاریخ کے بعد میں نے کبھی انہیں نہیں دیکھا۔ ایک ماں کی […]
بلوچ یکجہتی کمیٹی پنجگور زون نے جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ ریاست کی طرف سے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ڈیتھ اسکواڈ کی جانب سے بلوچ نوجوانوں کو ٹارگٹ کیا جا رہا ہے گزشتہ روز پنجگور نیو بازار میں پیر جان ولد صوفی اسلم سکنہ پروم جائیں کا […]
امریکا کی 6 ریاستوں میں طوفان اور سیلاب سے ہلاک افراد کی تعداد 223 تک جا پہنچی، سینکڑوں افراد لاپتا ہوگئے۔ سمندری طوفان کے باعث امریکی ریاست شمالی کیرولائنا میں سب سے زیادہ تباہی آئی، صرف اسی ریاست میں اموات کی تعداد 106 ہوچکی ہے، بنکوم میں 72 اموات جبکہ […]
وجودیت اور قوم پرستی دو ایسے نظریات ہیں جو انسانی زندگی، شناخت، اور مقصد کے حوالے سے متضاد زاویے پیش کرتے ہیں۔ وجودیت فرد کی ذاتی آزادی اور بے مقصدیت پر زور دیتی ہے، جبکہ قوم پرستی اجتماعی شناخت، قومی خود مختاری، اور ایک مشترکہ مقصد پر مرکوز ہوتی ہے۔ […]
‘مشتری ہوشیار باش’ ایک قانونی اور سماجی اصطلاح ہے جو اکثر ایسے موقعوں پر لاگو ہوتی ہے جب زمین کی خریداری کے وقت خریدار مذکورہ زمین کے بارے میں درست معلومات نہ لے، مثلاً:کیا زمین کسی تنازعے میں تو نہیں ہے؟کیا زمین پر کسی عدالت میں کوئی مقدمہ زیرِ سماعت […]
شمالی وزیرستان میں پاکستانی فورسز کی فوج کشی دوران مسلح افراد اور فوج میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں لیفٹیننٹ کرنل سمیت 6 اہلکار ھلاک جبکہ دوسری جانب 6 افراد ھلاک ہوگئے ۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے […]