ہمارے معاشرے میں روزانہ کی بنیاد پہ ہم بہت سے ایسے اصطلاح استعمال کرتے ہیں جن کا مقصد اور بنیاد ہم نہیں جانتے اُن میں سے ایک تعلیم ہے ، لوگ کہتے ہیں میں اپنے بچوں کو اچھی تعیم دلانا چاہتا ہوں تاکہ اُن کا مستقبل محفوظ رہے۔اب ہیاں دو […]
بنوں : تحصیل ڈومیل اسپرکہ چوک کے قریب دو نہتے پشتونوں کی نعشیں بر آمد، تازہ اطلاعات کے مطابق نامعلوم افراد نے طائف اللہ اور سلیمان نامی دو افراد کو قتل کرکے انکی نعشیں پھینک دی ہے جنکا تعلق پائند خان پٹول خیل سے ہے ۔ تاہم یہ معلوم نہیں […]
بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پی ٹی ایم جیسی قوم پرست جماعت پر پابندی صوبائی سیاست اور قوم پرستی کو دبانے کی کوشش ہے ۔ انہوں نے کہاہےکہ ماضی میں نیپ پر بھی اسی طرح کی پابندی لگائی گئی […]
بلوچستان کے ضلع مستونگ میں آج الصبح سے پاکستانی فورسز کی فوج کشی جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق صبح سویرے سے ہیلی کاپٹروں کی مستونگ کے پہاڑی علاقوں میں مسلسل پروازیں جاری ہیں۔ کوہ ماران، کابو، تلخہ کاوی، غار و گردنواح میں گن شپ ہیلی کاپٹروں کی شیلنگ کی اطلاعات […]
ڈاکٹر ذاکر نائیک ایک مشہور مسلم ہندوستانی خطیب ہیں، جو شدت پسندی، مذہبی بنیاد پرستی اور دہشت گردی کو فروغ دینے کے الزامات کے تحت ہندوستان جیسے کثیرالمذاہب ملک سے فرار ہیں۔ بنگلہ بندھو شیخ مجیب کے بنگلہ دیش میں بھی ان کے خلاف شدید ناپسندیدگی پائی جاتی ہے کیونکہ […]
بلوچ اسٹوڈنٹس ارگنائزیشن (پجار) پوسٹ گریجویٹ کالج سریاب یونٹ کے زیر اہتمام 5 اکتوبر2024اپنے معزز استادوں کے احترام میں ٹیچر ڈے منایا گیا ۔ پروگرام کے مہمان خاص اسلامیات ڈیپارٹمنٹ کے ایچ او ڈی باچاشاہ اغا اور کالج کے وائس پرنسپل بشیر احمد تھے، جس میں اعزازی مہمان انگلش لٹریچر […]
بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی کے مختلف علاقوں کو پاکستانی فون نے گھیرے میں لیکر سوئی سے ملحقہ علاقے جن میں رئیس توخ، لنجو، سغاری اور کشمور روڈ سے لیکر موہن پٹ روڈ تک پورے کچی کینال کے آس پاس کے علاقوں کو فورسز نے مکمل طور […]
کراچی ائیرپورٹ کے قریب پیٹرولیم مصنوعات لے کر جانے والے ٹرک میں دھماکہ، ابتدائی اطلاعات کے مطابق 5 افراد زخمی ہوئے ہیں اور کئی گاڑیوں میں آگ لگ گئی ہے۔ پولیس اور ریسکیو ادارے موقع پر پہنچ رہے ہیں۔ مقامی صحافیوں کے مطابق خودکش حملے سے کراچی ایئرپورٹ کے قریب […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے پانچ اکتوبر بروز ہفتہ شام پانچ بجے کیچ کے علاقے مند چکاپ میں قائم قابض پاکستانی فوج کے مرکزی کیمپ کی چوکی کو دو اطراف سے بھاری و جدید ہتھیاروں […]
بلوچستان ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت لال جان کالونی میں فائرنگ، محکمہ زراعت کا افیسر قتل، تفصیلات کے مطابق اتوار کی شام نامعلوم مسلح افراد نے لال جان کالونی نزد مچھلی مارکیٹ میں ریاض ولد یارمحمد ساکن پنجگور حال زراعت کالونی تربت کو قتل کردیا ،مقتول محکمہ زراعت کا […]