کیچ ( نامہ نگار )کے علاقے ہیرونک میں مسلح افراد نے ایک حملے میں پاکستانی فورسز کی چوکی کو نشانہ بنایا ۔ اطلاعات کے مطابق گزشتہ رات مسلح افراد نے کیچ کے علاقے ہیرونک میں پہاڑی کے اوپر قائم پاکستانی فورسز کی چوکی کو حملے میں نشانہ بنایا ، حملہ […]
ڈیرہ بگٹی ( نامہ نگار ) بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی کے علاقوں لنجو، سغاری اور رئیس توخ میں پاکستانی فوج کا بڑے پیمانے پر فوج کشی جاری ہے۔ لنجو سغاری میں فوجی ہیلی کاپٹروں نے قبائیلی رہنما وڈیرہ نور علی خان کے گھر پر شیلنگ کی […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان نے جاری پریس ریلیز کے مذمتی بیان میں گیا ہےکہ گزشتہ رات کراچی ایئرپورٹ پر مارنگ بلوچ کو بیرون ملک جانے سے روکنے ذہنی کوفت اور پریشان کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ انھوں نے کہا ہے […]
برلن ( پریس ریلیز ) جرمنی میں بلوچ نیشنل موومنٹ کی نائب صدر صفیہ منظور نے خواتین کی کانفرنس برائے امن میں بلوچستان میں انصاف اور انسانی حقوق کے لیے جاری جدوجہد میں بلوچ خواتین کے کردار پر بات کی۔ برلن میں ’’ جنگ اور امن : تیسری عالمی جنگ […]
اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ، نامہ نگاران ) انسانی حقوق کے کارکنان کے تحفظ کے متعلق اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندے میری لالر نے اس واقعے پر اپنی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کل پاکستانی سیکورٹی اداروں کی جانب سے مہرنگ بلوچ کو امریکہ جانے کی […]
کوہلو ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع کوہلو میں ایف سی اہلکاروں کے ہاتھوں جبری لاپتہ ہونے والے محمد اکبر زنگ مری رہا ہوگئے ۔ بتایا جارہاہے کہ محمد اکبر مری پر الزام ہے کہ انہوں نے بلوچستان کا پرچم موٹر سائیکل پر لگا کر ایف سی چیک پوسٹ کے […]
تربت ( زرمبش رپوٹ ) بلوچستان ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت کے علاقے سٹیلائٹ ٹاؤن میں بم دھماکہ راکٹوں کی آواز سنی گئی ۔ پولیس ذرائع کے مطابق دھماکہ سٹیلائٹ ٹاؤن کے علاقے میں یاسر بہرام کے گھر پر ہوا ہے ۔ ذرائع کے مطابق یاسر بہرام کے گھر […]
مستونگ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع مستونگ اسپلنجی میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے قافلے کو بم حملے اور فائرنگ میں نشانہ بنایا ،جس میں متعدد اہلکار ھلاک زخمی ہوگئے جبکہ ایک بکتر گاڑی تباہ ہوگئی ۔ باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلح افراد کی […]
خاران ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع خاران میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے کلشنان کلگ کے رہائشی شفیع محمد ولد محمد کرم یلانزئی نامی شخص کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے ۔ فائرنگ کا واقعہ چیف چوک کے مقام پر پیش آیا ۔ جبکہ فائرنگ واقعہ کے بعد […]
کراچی ( نمائندہ زرمبش ) بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے منگل کے روز کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ آج میں اس ریاست میں بلوچوں کے تمام بنیادی انسانی حقوق کی پامالی کی داستان بیان کرنے آئی ہوں۔ جیسا کہ آپ سب […]