تمپ میں اپسی کھن کے علاقے میں پاکستانی فوج کے پیدل گشت کرنے والے اہلکاروں کو بم حملے کا نشانہ بنایا گیا۔ حملے کے نتیجے میں فوجی اہلکاروں کو جانی نقصان اٹھانا پڑا، تاہم سرکاری سطح پر ہلاک اور زخمی ہونے والے اہلکاروں کی تعداد سے متعلق کوئی باضابطہ تصدیق […]
Month: 2026 جولائی
بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تربت سے ایک خاتون کی مبینہ گرفتاری اور بعد ازاں نامعلوم مقام پر منتقلی کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں، تاہم اس حوالے سے سرکاری سطح پر فوری طور پر کوئی باضابطہ بیان جاری نہیں کیا گیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق معروف بلوچ افسانہ نگار […]
پبلوچستان کے ضلع پنجگور کی تحصیل گوارگو کے علاقے مرتان میں ہونے والے ایک دھماکے کے بعد پولیس نے جائے وقوعہ سے دو نامعلوم افراد کے کٹے ہوئے سر برآمد کر لیے۔ پولیس کے مطابق دھماکے کے باعث جائے وقوعہ پر ایک بڑا گڑھا بن گیا، تاہم تلاشی کے دوران […]
خضدار: کراچی-کوئٹہ آر سی ڈی شاہراہ پر وڈھ کے مقام پر گزشتہ پانچ گھنٹوں سے مسلح افراد کی جانب سے ناکہ بندی جاری ہونے کی اطلاعات ہیں۔ اطلاعات کے مطابق، حملہ آوروں نے ایک پل کو بلڈوزر کے ذریعے نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں پل کو نقصان پہنچا۔ تاہم، […]
کوئٹہ: بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے متصل ڈغاری کے علاقے میں مسلح افراد نے کرکڑ (زرغون) گیس فیلڈ کے لیے راشن لے جانے والی ایک گاڑی کو راشن سمیت اپنی تحویل میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق واقعہ گزشتہ روز اس وقت پیش آیا جب مسلح افراد نے شاہراہ پر […]
کوئٹہ: افغانستان میں طالبان کی وزارتِ دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ افغان فضائیہ نے بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان اور خیبر پختونخوا کے مختلف مقامات پر داعش کے مبینہ مراکز کو نشانہ بنایا ہے۔ طالبان وزارتِ دفاع کے نائب ترجمان صدیق اللہ نصرت کے مطابق سرانان، قمبرخیل […]
تحریر: دل مراد بلوچ جون دو ہزار پندرہ کی تیس تاریخ، صبح کی پہلی ہلکی روشنی ابھی پہاڑوں کی چوٹیوں پر نمودار ہو رہی تھی کہ مشکے کے علاقے میہی میں اسپیتین کئور نامی ندی میں گمسان کی جنگ بھڑک اٹھی۔ پاکستان فوج نے سرمچاروں کے ایک گروہ کو گھیرے […]