دکی کے قریب واقع ایک مقامی کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھر جانے کے باعث دم گھٹنے سے ایک کانکن ہلاک ہوگیا۔ اطلاعات کے مطابق دکی سے تقریباً 8 کلومیٹر مغرب کی جانب واقع کوئلہ کان میں دورانِ کانکنی اچانک زہریلی گیس بھر گئی، جس کے نتیجے میں کانکن عبدالرشید […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے 9 جنوری کے دوپہر ایک بجے کے قریب اورناچ کراس، مرکزی شاہراہ پر گھات لگا کر پاکستانی فوج کے قافلے کو جدید اور بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا۔ فوجی قافلے میں شامل […]

گزشتہ دن خضدار کے علاقے اورناچ کراس کے مقام پر مسلح افراد نے کوئٹہ سے کراچی جانے والے پاکستانی فورسز کے قافلے پر شدید حملہ کیا۔ اطلاعات کے مطابق حملے میں قافلے کی ایک گاڑی مکمل طور پر تباہ ہو گئی اور اس میں سوار تمام اہلکار ہلاک و زخمی […]

ماہرین اور عینی شاہدین کے مطابق ایران میں جاری حکومت مخالف مظاہرے 1979 کے انقلاب کے بعد اپنی نوعیت کے سب سے بڑے مرحلے میں داخل ہو چکے ہیں۔ متعدد بڑے اور چھوٹے شہروں میں عوام کی بڑی تعداد سڑکوں پر ہے جبکہ مطالبات اب براہِ راست نظام کی تبدیلی […]

تحریر: مہروان مہرو آج میں ایک ایسی ہستی کے لیے قلم اٹھا رہی ہوں کہ میرے ہاتھ کانپ رہے ہیں اور روح لرز رہی ہے۔ کچھ نام صرف نام نہیں ہوتے، وہ تاریخ بن جاتے ہیں۔ شہید کمانڈر گنجل المعروف مزار جان بھی انہی ناموں میں سے ایک ہیں جو […]

بلوچستان میں ‏جبری گمشدگیوں کےخلاف وی بی ایم پی کے زیر اہتمام قائم احتجاجی کیمپ کو تنظیم کے چیرمین نصراللہ بلوچ کی قیادت میں کوئٹہ پریس کلب کےسامنے 6044 دن مکمل ہوگئے۔ مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے احتجاجی کیمپ کا دورہ کیا، اور لاپتہ افراد کے […]

عبدالرحمن مری ولد محمد بخش کی جبری گمشدگی کو گیارہ (11) سال مکمل ہونے کو ہیں، تاہم آج تک ان کے بارے میں کوئی مصدقہ اطلاع سامنے نہیں آ سکی۔ اہلِ خانہ کے مطابق عبدالرحمن مری کو 13 جنوری 2015 کو صبح تقریباً 9 بجے ہزار گنجی مری کیمپ سے […]

زرمبش براڈ کاسٹنگ کارپوریشن (ZBC) کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ ادارے نے ایک اور اہم قدم اٹھاتے ہوئے زرمبش ٹی وی انگلش پر کام کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ اس نئے مرحلے کی ابتدا ایک انگریزی ڈاکومنٹری سے کی جا رہی ہے جو جبری لاپتہ افراد کے لواحقین […]

کوئٹہ میں پاکستانی فورسز کی جانب سے ایک نوجوان کو حراست میں لینے کے بعد جبری لاپتہ کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ارسلان شاہوانی ولد حاجی محمد یعقوب، سکنہ کلی چوتو مستونگ کو گزشتہ رات کوئٹہ کے ایئرپورٹ روڈ سے حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا […]

تربت شہر میں پیش آنے والے دو مختلف واقعات میں ایک کمسن بچہ اور ایک نوجوان شدید زخمی ہو گئے، جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پہلا واقعہ سیٹلائیٹ ٹاؤن تربت میں عاشہ مسجد کے قریب پیش آیا، جہاں کراچی سے تربت آنے والی مسافر بس نے […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ