اسلام آباد/کابل: پاکستان اور افغانستان کے درمیان حالیہ سرحدی جھڑپوں کے بعد دونوں ممالک نے 48 گھنٹے کے لیے جنگ بندی پر اتفاق کیا ہے۔ پاکستان کے دفتر خارجہ کے مطابق یہ جنگ بندی افغان طالبان کی عبوری حکومت کی درخواست پر عمل میں آئی ہے، تاہم افغان طالبان کے […]
Month: 2025 اکتوبر
کوئٹہ: بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) کے رہنما سمی دین بلوچ نے الزام عائد کیا ہے کہ کمیٹی کے مرکزی رہنماؤں کو گزشتہ چھ ماہ سے غیر قانونی طور پر حراست میں رکھا گیا ہے اور اب ان کی پیشیاں عدالت کے بجائے جیل کے اندر کرائی جا رہی […]
بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز قائم دنیا کی طویل اور پرامن احتجاجی کیمپ تنظیم کے ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن نیاز محمد کی سربراہی میں کوئٹہ پریس کلب کے سامنے آج بروز بدھ 5969 ویں روز جاری رہا۔ وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیئرمین […]
بلوچستان کے علاقے پنجگور اور تربت میں پاکستانی فورسز نے متعدد گھروں پر چھاپے مارے، مکینوں کو ہراساں کیا گیا جبکہ گھروں اور جھونپڑیوں کو نقصان پہنچایا گیا۔ مقامی ذرائع نے بتایا کہ گزشتہ شب پنجگور کے علاقے وشبود میں ایف سی نے کئی گھروں پر چھاپہ مارا۔ انہوں نے […]
بلوچستان کے علاقے کچھی میں شاہراہ بختیارآباد اور حاجی شہر کے قریب دوران گشت پاکستانی فورسز کی گاڑی پر نا معلوم مسلح افراد نے فائرنگ کی جس سے 2 اہلکار زخمی ہوگئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق ضلع کچھی کے علاقے بختیاراباد اور حاجی شہر کے درمیانی ایریا دوسہ لاشاری موڑ […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے تحصیل تربت سے 13 اکتوبر کے روز پاکستانی فورسز نے موٹرسائیکل مکینک رحمت حلقو ولد محمد بخش حلقو کو حراست میں لیکر اپنے ہمراہ لے گئے۔ فورسز کے ہاتھوں حراست بعد نوجوان منظرعام پر نہیں آسکا ہے۔ جبری گمشدگی کا شکار رحمت حلقو کے اہلخانہ […]
بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے کہا ہے کہ گزشتہ رات ہمارے سرمچاروں نے سوئی اور کشمور کے درمیانی علاقے میں، ڈیرہ بگٹی سوئی سے کراچی جانے والی 36 انچ قطر گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد نصب کر کے تباہ کر دیا۔ ترجمان نے کہا کہ […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے تربت، کوئٹہ اور خاران میں چار مختلف کارروائیاں سرانجام دیں جن میں قابض پاکستانی فوج کو نشانہ بنایا گیا، پولیس اہلکاروں کا اسلحہ ضبط کیا گیا جبکہ مرکزی شاہراہوں پر ناکہ بندی کرکے […]
کوئٹہ پریس کلب میں غنی بلوچ کے اہلِ خانہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کی بازیابی کے لیے ایک بار پھر حکام اور انسانی حقوق کے اداروں سے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا۔ اہلِ خانہ کا کہنا تھا کہ غنی بلوچ 25 مئی 2025 سے جبری طور پر لاپتہ […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ ڈھاڈر کے علاقہ اللّہ یار شاہ میں گشت کے دوران آج شام تقریباً 5 بجے بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سرمچاروں کا قابض پاکستان کی پولیس کے ایک گشتی ٹیم سے سامنا ہوا۔ سرمچاروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے […]
