تحریر: داد جان بلوچزرمبش مضمون مظلوموں کی تعلیم و تربیت, مشہور برازیلی ماہر تعلیم پاؤلو فرائرے کی کتاب ہے۔ یہ کتاب انیس سو ستر میں شائع ہوئی اور اس کا بنیادی مقصد تعلیمی نظام کو سماجی انصاف کے لیے استعمال کرنا ہے۔ فرائرے نے تعلیم کے روایتی طریقوں کو تنقید […]
Day: ستمبر 14، 2025
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ چودہ ستمبر 2025 کے دوپہر 12 بجے کے قریب کولواہ کے علاقے ڈاک کے مقام پر بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سرمچاروں نے قابض پاکستانی فوج کے قافلے پر حملہ کیا جس کے […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے کولواہ میں آج صبح پاکستانی فوج نے فوجی جارحیت کا آغاز کیا، جس کے دوران متعدد گھروں کو بلڈوزر سے مسمار کیا گیا اور مقامی افراد کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق، فوجی جارحیت کے بعد واپسی پر پاکستانی فورسز […]
بلوچستان کے ضلع کیچ میں پاکستانی فوج بڑے پیمانے پر آپریشن کر رہی ہے۔ مقامی مکینوں کے مطابق علاقے میں گن شپ اور دیگر ہیلی کاپٹروں کی آمد و رفت جاری ہے، جبکہ مختلف مقامات پر کواڈ کاپٹر سے بم گرائے جا رہے ہیں۔ علاقائی ذرائع نے بتایا کہ زامران، […]
بلوچستان کے علاقے کولواہ میں پاکستانی فوج کی فوجی جارحیت کے دوران ایک خاتون شدید تشدد سے زخمی ہو گئی ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق متاثرہ خاتون کی شناخت “دُرین” کے نام سے ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق، فوج نے دُرین کے گھر پر دھاوا بول کر اسے بلڈوزر سے […]
کراچی پریس کلب کے سامنے لاپتہ بلوچ طالب علم زاہد علی کے والدین کی جانب سے جاری دھرنے کو زاہد کے والد، عبدالحمید بلوچ، کی طبیعت ناساز ہونے کے باعث ایک روز کے لیے ملتوی کر دیا گیا ہے۔ اتوار کی صبح اچانک عبدالحمید بلوچ کی طبیعت بگڑ گئی۔ وہ […]
بلوچستان کے علاقے کولواہ میں پاکستانی فوج کی فوجی جارحیت جاری ہیں، فورسز نے متعدد مکانات کو بلڈوزر کے ذریعے مسمار کرنے کے ساتھ آگ لگا کر خاکستر بھی کر دیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق پاکستانی فوج نے گزشتہ روز کولواہ کے مختلف علاقوں میں فوجی جارحیت کا آغاز کیا، […]