جبری لاپتہ عقیل احمد کے ہمشیرہ ڈاکٹر قرة العین نے اپنے والدین اور وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیرمین نصراللہ بلوچ کے ہمراہ احتجاجی کیمپ میں ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 16 اور 17 ستمبر کی درمیانی شب سی ٹی ڈی کے اہلکاروں نے ان کے گھر […]
Day: ستمبر 17، 2025
کوئٹہ کے علاقے سبزل روڈ سے پاکستانی فورسز نے نوجوان اکیل جان کو حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کردیا۔ واقعہ گزشتہ شب پیش آیا جس کے بعد لواحقین نے احتجاجاً سبزل روڈ کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کرکے دھرنا دیا۔ وائس فار بلوچ […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سترہ ستمبر کی صبح دس بجے کے قریب بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سرمچاروں نے تربت کے علاقے پیدراک میں قابض پاکستانی فوج کے قافلے پر گھات لگا کر منظم حملہ کیا۔ حملے […]
بھارت کے ماؤ نواز باغی جنگجوؤں نے منگل کے روز یکطرفہ طور پر اپنی مسلح جدوجہد کو معطل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے مرکزی حکومت کے ساتھ مذاکرات پر آمادگی ظاہر کر دی۔ یہ اعلان بھارتی حکومت کی اس بھرپور اور جارحانہ کارروائی کے بعد سامنے آیا ہے جس کا […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے پیدارک میں آج صبح مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے قافلے پر گھات لگا کر حملہ کیا۔ ذرائع کے مطابق تقریباً آج صبح دس بجے فوج کی پانچ گاڑیوں پر مشتمل قافلہ پیدارک کے علاقے سے گزر رہا تھا کہ مسلح افراد نے ان […]
بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی کے علاقے سغاری میں دو الگ الگ بم دھماکوں کے نتیجے میں خاتون اور بچے سمیت تین افراد جاں بحق جبکہ چھ افراد زخمی ہو گئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق پہلے دھماکے میں بارودی سرنگ پھٹنے سے عثمان بگٹی کی اہلیہ اور […]
ورلڈ سندھی کانگریس کے رہنماء رؤف لغاری نے جنیوا پریس کلب میں ہونے والے بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم ) کے ساتویں بین الاقومی بلوچستان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا سندھیوں، بلوچوں اور پشتونوں جیسے مظلوموں کو سیاسی، ثقافتی اور معاشی حقوق سے محروم کرنا نہ صرف […]