بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے دشت میں پاکستانی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ چار افراد کو ایک مقابلے میں ہلاک کیا گیا ہے اور انہیں بلوچ مسلح تنظیم کے سرمچار قرار دیا گیا ہے۔ تاہم مقامی ذرائع اور لواحقین کے مطابق یہ چاروں افراد پہلے سے جبری لاپتہ […]
Day: ستمبر 19، 2025
بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل اسلام آباد نے جمعے کے روز قائداعظم یونیورسٹی کے سامنے جبری گمشدگیوں کے خلاف پرامن احتجاجی واک کیا اور بعد ازاں پریس کانفرنس منعقد کی۔ مظاہرین نے لاپتہ طلبہ سعید بلوچ اور فیروز بلوچ کی فوری اور محفوظ بازیابی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ طلبہ کی […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے کہا ہے کہ بی ایل اے فدائی یونٹ مجید بریگیڈ نے بدھ، 18 ستمبر 2025 کو بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے دشت میں کنچتی کراس کے مقام پر قابض پاکستانی فوج کے ایک بڑے اور بھاری قافلے کو فدائی حملے میں […]
بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے گزشتہ شب کوئٹہ کے قریب مستونگ میں لکپاس کی مرکزی شاہراہ پر ناکہ بندی کرکے گاڑیوں کی تلاشی لی، جو کئی گھنٹوں تک جاری رہی۔ ناکہ بندی کے دوران سرمچاروں نے […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت سے چار سال قبل پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری گمشدگی کے شکار ہونے والے نوجوان فتح ولد معیار بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے ہیں۔ واضح رہے کہ فتح کے والد معیار نے بیٹے کی بازیابی کے لیے مسلسل احتجاج جاری رکھا […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے تحصیل تمپ کے مغوی اسسٹنٹ کمشنر محمد حنیف نورزئی چار مہینے بعد بازیاب ہوگئے۔ انہیں بدھ کی رات خصوصی طیارے کے ذریعے تربت سے کوئٹہ روانہ کردیا گیا۔ خیال رہے کہ اسسٹنٹ کمشنر تمپ کو رواں سال 4 جون کی صبح عید کی چھٹیاں منانے […]
گزشتہ روز بلوچستان کے ضلع خضدار کی تحصیل زہری میں پاکستانی فوج کے ڈرون حملے میں ایک ہی خاندان کی دو خواتین سمیت تین افراد جاں بحق اور ایک بچے سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کی شب تراسانی کے قریب ایک گھر کے سامنے موجود مجمع […]
تحریر: دودا بلوچزرمبش مضمون دنیا کی تاریخ میں جنگوں اور تحریکوں کو کامیاب بنانے کے لیے ہمیشہ بیانیہ اور پروپیگنڈا کو استعمال کیا جاتا ہے۔بیانیہ (Narrative) کسی بھی جدوجہد یا واقعے کو معنی اور برہان فراہم کرتا ہے، جبکہ پروپیگنڈا (Propaganda) اس بیانیے کو عوام تک پہنچانے کا عمل ہے۔آج […]