بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے مند، مستونگ اور نوشکی میں تین مختلف کارروائیوں میں قابض پاکستانی فوج اور اس کی نصب کردہ جاسوس کیمروں کو نشانہ بنایا۔ ترجمان نے کہا کہ بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں […]
Day: ستمبر 15، 2025
بلوچستان کے ضلع کیچ کے تحصیل بلیدہ میناز سے پاکستانی فورسز نے 13 ستمبر 2025 کو تین طالبعلموں کو حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کر دیا۔ عینی شاہدین کے مطابق واقعہ صبح تقریباً 10 بجکر 30 منٹ پر پیش آیا جب فرنٹیئر کور (ایف سی) اہلکاروں […]
کراچی پریس کلب کے باہر لاپتہ بلوچ طالب علم زاہد علی کی گمشدگی کے خلاف قائم احتجاجی کیمپ کو پیر کے روز بھی ملتوی کرنا پڑا، کیونکہ زاہد کے والد عبدالحمید بلوچ کی طبیعت بدستور ناساز ہے۔ اہلخانہ کے مطابق عبدالحمید بلوچ پہلے ہی ہیپاٹائٹس کے مرض میں مبتلا ہیں […]
پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ کیے گئے ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت مہر گل مری کی طویل گمشدگی کے خلاف اتوار کے روز ان کے لواحقین نے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے دھرنا دے کر احتجاج ریکارڈ کرایا اور ان کی بحفاظت بازیابی کا مطالبہ کیا۔ لواحقین کا کہنا تھا کہ […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے مند میں پاکستانی فورسز کی گاڑی پر بم حملے کے نتیجے میں پاکستانی فوج کے ایک کیپٹن سمیت پانچ اہلکار ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق مند اور دشت کے درمیانی علاقے شند میں نامعلوم افراد نے فورسز کی گاڑی کو دیسی ساختہ بم (آئی […]