بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے دشت اور اس سے متصل کولپور میں پاکستانی فورسز نے گزشتہ روز بڑے پیمانے پر فوجی جارحیت کا آغاز کیا، جس کے دوران متعدد علاقوں کو گھیرے میں لے کر گھروں کی تلاشی لی گئی۔ علاقائی ذرائع کے مطابق فوجی جارحیت کے دوران سی […]
Day: ستمبر 29، 2025
بلوچستان کے علاقوں پنجگور اور جھل مگسی میں فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں خاتون سمیت ایک شخص ہلاک ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ شب نامعلوم مسلح افراد نے پنجگور میں ایک گھر پر حملہ کرتے ہوئے فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں شاکر ولد رشید نامی شخص موقع پر […]
بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے سینئر رہنما اور دیرینہ رکن قاضی ہاشم بلوچ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ وہ بلوچ قومی تحریک کے باوفا کارکن، نظریاتی رہنما اور انتھک جدوجہد کے علامت سمجھے جاتے تھے۔ بی این ایم کے مرکزی ترجمان کے مطابق قاضی ہاشم بلوچ […]
کراچی سے جبری طور پر لاپتہ کیے گئے نوجوان زاہد علی کے والد عبدالحمید بلوچ کو طبیعت بگڑنے پر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ اہلخانہ کے مطابق عبدالحمید بلوچ پہلے ہی ہیپاٹائٹس میں مبتلا ہیں اور پیر کے روز حالت خراب ہونے پر انہیں مقامی کلینک لے جایا گیا، جس […]
سندھی نیشنل کانگریس (SNC) کراچی ڈویژن نے کراچی پریس کلب کے باہر مظاہرہ کیا، جس میں میمن گوٹھ، ملیر کراچی میں تین ٹرانس جینڈر افراد کے سفاکانہ قتل کی شدید مذمت کی گئی۔ مظاہرین نے مقتولین کے لیے انصاف، ملزمان کی فوری گرفتاری، اور سندھ و پاکستان میں ٹرانس جینڈر […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے 27 ستمبر کی شام چار بجے کے قریب گلی، بلیدہ میں ایک آئی ای ڈی بم دھماکے میں دو موٹر سائیکلوں پر سوار دشمن فورسز […]
بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ شب بلوچ ریپبلکن گارڈز کے سرمچاروں نے کوئٹہ میں کیچھی بیگ تھانے کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا۔ دھماکے کے نتیجے میں قابض پولیس کو جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا۔ […]
بلوچستان کے ضلع خضدار کی تحصیل زہری میں صورتحال گزشتہ چار روز سے پرتشدد اور کشیدہ ہے، جہاں زمینی اور فضائی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق پاکستانی فورسز نے پیدل دستوں اور قافلوں کی شکل میں پیش قدمی شروع کی ہے، جبکہ ان کی مدد کے […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے سوراب، قلات، نوشکی، زہری اور خاران میں آٹھ کاروائیوں میں قابض پاکستانی فوج کو حملوں میں نشانہ بنایا، مرکزی شاہراہ کو کنٹرول میں لیکر اسنیپک چیکنگ کی اور زیر حراست تین […]