بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے قلات اور تربت میں دو مختلف حملوں میں قابض پاکستانی فوج کو نشانہ بنایا۔ ترجمان نے کہا کہ بی ایل اے کے سرمچاروں نے قلات کے علاقے زاوہ میں قابض پاکستانی فوج پر حملہ کرکے چھ اہلکاروں […]
Day: ستمبر 30، 2025
بلوچستان میں مرکزی شاہراہوں پر دو ٹریفک حادثات پیش آئے جن میں مجموعی طور پر 8 افراد ہلاک اور ایک شدید زخمی ہو گیا۔ پہلا حادثہ پنجگور کے علاقے سبزآب اور ناگ کے درمیان پر پیش آیا جہاں زمیاد اور پروبکس گاڑی میں تصادم ہوا۔ حادثے کے بعد گاڑی میں […]
بلوچستان کے ضلع خضدار کی تحصیل زہری میں مسلسل پانچویں روز بھی کشیدگی برقرار ہے۔ پاکستانی فورسز کی جاری فوجی جارحیت کے حوالے سے عسکری حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ آپریشن کے دوران سات مسلح افراد جاں بحق اور دس زخمی ہوئے ہیں۔ فوج کے مطابق جائے وقوعہ سے […]
شال میں بلوچ سادات کی جانب سے شہید آغا خالد شاہ دلسوز کی پہلی برسی کے موقع پر ایک تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ ریفرنس کی صدارت شہید آغا خالد شاہ دلسوز کی تصویر سے کی گئی اور شہداءٔ بلوچستان اور شہید آغا خالد شاہ دلسوز کی یاد میں […]
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں منگل کے روز فرنٹیئر کانسٹیبلری (ایف سی) کے ہیڈکوارٹرز کے باہر ایک شدید دھماکے اور فائرنگ کے واقعے میں کم از کم 10 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ ہلاک شدگان میں پاکستانی فورسز کے اہلکار بھی شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق حملہ آور […]