بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے 05 ستمبر کی شام سات بجے تربت کے علاقے سری کہن میں منظم گوریلا حکمت عملی کے تحت پولیس اہلکاروں کو گھیرے میں لیا اور انہیں یرغمال بنا کر ان […]

بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے گومازی میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا۔ مقتول کی شناخت جلال ولد حاجی یار محمد کے نام سے ہوئی ہے جو گومازی کے رہائشی تھے۔ عینی شاہدین کے مطابق جلال اپنے دکان پر موجود تھے کہ […]

کراچی پریس کلب کے باہر جبری گمشدگیوں کے خلاف لگایا گیا احتجاجی کیمپ ہفتہ کو اپنے 33 ویں روز میں داخل ہوگیا۔ سخت گرمی، حکومتی یقین دہانیوں اور مشکلات کے باوجود لاپتہ افراد کے اہلخانہ اپنے پیاروں کی بازیابی کے مطالبے پر ڈٹے ہوئے ہیں۔ ملیر سے لاپتہ میر بالاچ […]

بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے مند میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ملا بہرام نامی شخص کو قتل کر دیا۔ یہ واقعہ چند گھنٹوں کے اندر مند میں پیش آنے والا دوسرا پرتشدد واقعہ ہے۔ اس سے قبل، ڈیتھ اسکواڈ کارندوں کی فائرنگ سے ایک اور نوجوان […]

بلوچستان کے ساحلی شہر پسنی کے قریب گزشتہ شب دو بجے کے قریب ایک تیز رفتار کرولا گاڑی الٹ گئی جس کے نتیجے میں آصف لقمان نامی نوجوان موقع پر ہی ہلاک ہوگئے جبکہ ان کا ساتھی شدید زخمی ہوگیا۔ زخمی کو فوری طبی امداد کے بعد کراچی منتقل کردیا […]

بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے مند میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو قتل کردیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق حملہ آوروں کا تعلق ڈیتھ اسکواڈ سے بتایا جاتا ہے جو پاکستانی فوج کی سرپرستی میں سرگرم ہے۔ فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق نوجوان کی شناخت اظہیر […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ تین ستمبر کی شب بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سرمچاروں نے کوئٹہ سے کراچی جانے والی مرکزی شاہراہ پر مستونگ کے علاقہ کھڈکوچہ میں گرو کے مقام پر آدھی رات کو ناکہ بندی کر دی۔ ناکہ بندی شروع کرنے […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ