بلوچستان کے مختلف اضلاع میں پاکستانی فورسز پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے، جہاں متعدد مقامات پر فورسز اور پولیس چیک پوسٹوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ بلوچستان کے ضلع سوراب کے علاقے گدر میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے ایک کیمپ پر حملہ کیا۔ ذرائع کے مطابق، حملہ […]
Month: 2025 جولائی
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی) کے مرکزی صدر اور رکن بلوچستان اسمبلی، اسد اللہ بلوچ کو مغرب کے وقت ان کی رہائش گاہ سے حراست میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق، سی ٹی ڈی اہلکاروں نے چھاپہ مار کر […]
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں پاکستانی فورسز پر حملوں کا سلسلہ تاحال جاری ہے، جبکہ سبی، کیچ اور خضدار میں حالیہ حملوں کے دوران فورسز کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، خضدار کے علاقے وڈھ کے مقام پلی مَس میں قائم پاکستانی فورسز کے مرکزی کیمپ پر مسلح […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے 9 جولائی کو دن گیارہ بجے کے قریب جھاؤ کے مرکزی بازار واجہ باغ میں ایک منظم کارروائی میں ریاستی ڈیتھ اسکواڈ کے کارندے نیک جان محمد حسنی ولد نور محمد کو […]
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں فورسز پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ خاران اور آواران میں پاکستانی فورسز پر شدید حملے کیے گئے۔ ذرائع کے مطابق، جھاؤ کے علاقے نوندڑہ کولنج میں آج دوپہر دو بجے کے قریب مسلح افراد نے یوفون کے موبائل ٹاور کو نذرِ آتش کر دیا۔ […]
بلوچستان میں بڑھتے ہوئے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر ریلوے انتظامیہ نے کوئٹہ سے اندرونِ ملک جانے اور آنے والی تمام ٹرین سروسز کو عارضی طور پر معطل کر دیا ہے۔ ریلوے ذرائع کے مطابق 10 جولائی 2025 کو کوئٹہ سے کوئی بھی ٹرین روانہ نہیں ہوگی۔ اس معطلی کے […]
بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کی کیپسٹی بلڈنگ کونسل کا اجلاس مورخہ 5جولائی 2025 کو پارٹی کے سینئر وائس چیئرمین ڈاکٹر جلال بلوچ کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں کونسل کے فوکل پرسن حفیظ عبداللہ نے گزشتہ تین سالوں کی کارکردگی پر تفصیلی رپورٹ پیش کی، جس میں […]
بلوچستان کے اضلاع خاران اور سبی میں مسلح افراد نے مختلف حملوں میں پاکستانی فورسز اور ملٹری انٹیلیجنس کے دفتر کو نشانہ بنایا ہے۔ ذرائع کے مطابق، آج خاران شہر میں واقع ملٹری انٹیلیجنس کے دفتر پر مسلح افراد نے بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا۔ حملے کے دوران طویل فائرنگ […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ سرمچاروں نے 8 جولائی کی دوپہر ایک بجے جھاؤ کے علاقہ نونڈرہ، عظیم بازار میں پاکستانی فوجی قافلے پر ایک منظم اور مربوط گھات حملہ کیا۔ فوجی قافلہ دو گاڑیوں اور موٹر سائیکل […]
بلوچستان کے ضلع دکی میں یاروشہر کے مقام پر ندی سے تین نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق مقتولین کو گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے، اور ان کی لاشیں بری طرح گولیوں سے چھلنی ہیں۔ لاشوں کو ضروری کارروائی کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر […]
