بلوچستان میں مون سون کی بارشوں کا آغاز ہو گیا ہے، جس کے باعث مختلف علاقوں میں شدید بارشوں کے بعد ندی نالوں میں طغیانی آ گئی ہے۔ سیلابی ریلوں نے نظامِ زندگی درہم برہم کر دیا، متعدد سڑکیں بند ہو گئیں جبکہ کھڑی فصلوں کو بھی شدید نقصان پہنچا […]
Day: جون 29، 2025
بلوچستان کے ضلع کیچ کی تحصیل تمپ کے علاقے گومازی میں پاکستانی فوج کی سرپرستی میں سرگرم ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں نے فائرنگ کر کے ایک نوجوان کو قتل کر دیا۔ ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے نوجوان کی شناخت افضل ولد سبزل کے نام سے ہوئی ہے، جو […]
بزرگ آزادی پسند رہنما اور جبری لاپتہ استاد واحد کمبر کی بیٹی ایڈوکیٹ شاری کمبر نے کہا ہے کہ واحد کمبر کی زندگی ایک غیر معمولی جدوجہد کی داستان ہے.ایک ایسی جدوجہد جو نوجوانی سے شروع ہوئی اور آج بڑھاپے تک اسی جذبے سے جاری ہے۔ وہ صرف ایک شخص […]
وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ وی بی ایم پی کو شکایت موصول ہوئی ہے، کہ بلوچستان کے ضلع خاران سے عاصم ولد موسیٰ خان یلانزھی اور اسرار ولد فقیر محمد یلانزھی کو گزشتہ رات اُس وقت فورسز نے وڈھ چوکی کے […]
بلوچستان کے ساحلی شہر پسنی کے کلانچ کے مختلف علاقوں میں پاکستانی فورسز کی فوجی آپریشن جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق آج صبح فوج نے کلگ، دراول، کوڈیج، بازواجہ اور جوہی سمیت متعدد علاقوں میں آپریشن کا آغاز کیا۔ علاقائی ذرائع کے مطابق بازواجہ کے مقام پر مسلح افراد اور […]
بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے زیر اہتمام لندن میں برطانوی وزیرِاعظم ہاؤس (10 ڈاؤننگ اسٹریٹ) کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ یہ مظاہرہ تشدد کا شکار افراد کے عالمی دن اور بی این ایم رہنماء ڈاکٹر دین محمد بلوچ کی جبری گمشدگی کے 16 سال مکمل ہونے پر […]