ضلع کیچ کے علاقوں مند اور اپسی کھن میں مسلح افراد نے ایم آئی کے دفتر، فوجی رسد پہنچانے والی گاڑی، اور خاران میں فورسز کے مرکزی کیمپ کو حملوں میں نشانہ بنایا ہے۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ رات 12 بجے کے قریب مسلح افراد نے مند بلو میں واقع […]
Day: اپریل 26، 2025
جمعہ کے روز بلوچستان بھر میں احتجاجی ریلیوں اور مظاہروں کا انعقاد کیا گیا، جن میں بی وائی سی کے کارکنوں اور رہنماؤں کی گرفتاری اور ان پر کیے گئے تشدد کے خلاف آواز بلند کی گئی۔ مظاہرین نے پرامن مظاہرہ کرتے ہوئے ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ، بیبو بلوچ، گلزادی […]
کیچ کے علاقے گیبن اور آواران کے مشکے میں پاکستانی فورسز نے چھاپے مار کر چار افراد کو جبری طور پر لاپتہ کر دیا۔ تفصیلات مطابق گیبن سے لاپتہ ہونے والوں کی شناخت شاہ ملک ولد بہرام، علی جان ولد شاہ ملک اور بلال ولد یونس کے ناموں سے ہوئی […]
ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں گزشتہ رات نامعلوم افراد نے پاکستانی فورسز کی ایک گاڑی کو دھماکے سے نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں ایک زور دار دھماکے کی آواز سنی گئی۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی فورسز کو تربت کے سیٹلائٹ ٹاؤن میں ائیرپورٹ روڈ کے قریب نامعلوم […]
وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) کا احتجاجی کیمپ، جو جبری لاپتہ افراد کی بازیابی اور ماورائے عدالت قتل کیے گئے افراد کو انصاف کی فراہمی کے لیے جاری ہے، آج اپنے 5890 ویں دن میں داخل ہوچکا ہے۔ جمعہ کے روز کلات سے تعلق رکھنے والے […]