بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 5 اگست 2024 کو دشمن کے ایجنٹوں نے سرمچار صابر بلوچ عرف شاہمین کو شہید کر دیا۔ بعض اہم وجوہات کی بنا پر تنظیم نے ان کی شہادت کی خبر کو التواء […]

بلوچ یکجہتی کمیٹی کی کارکن گل زادی بلوچ کو شال میں پاکستانی فورسز نے حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی نے انکی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے کہاکہ ہمارے کارکن گلزادی بلوچ کو کوئٹہ سے پولیس اور سی ٹی ڈی کے اہلکار […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے 06 اپریل کی رات 9:00 بجے، تمپ کے علاقے آسیاباد میں قائم قابض پاکستانی فورسز کی چیک پوسٹ پر گرنیڈ لانچر کے متعدد گولے داغے، جو اپنے اہداف پر لگے۔ […]

بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے پیدارک سے تعلق رکھنے والے نوجوان عبداللہ بلوچ ولد علی کو 5 اپریل کو پسنی سے پاکستانی فورسز نے حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کر دیا ہے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق، عبداللہ کو پاکستانی فورسز نے حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام […]

بارکھان کے علاقے مہمہ صمند خان میں تین لاشیں برآمد ہوئی ہیں، جنہیں گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق لاشوں میں ایک شخص کی شناخت حق نواز کے طور پر ہوئی ہے، جو تنگ کارہیڑ کا رہائشی تھا، جبکہ دوسرے شخص کا تعلق بزدار ماڑی کے […]

تمپ میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کی ایک چوکی کو نشانہ بنایا ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلح افراد نے گزشتہ شب تمپ کے علاقے آسیا باد میں قائم فورسز کی چوکی کو حملے میں نشانہ بنایا، حملے کے دوران کافی دیر تک دھماکوں اور فائرنگ کی آوازیں سنائی گئی۔ […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ