تربت کے علاقے سری کہن میں ایک ایرانی زمیاد گاڑی کو اچانک آگ لگ گئی جو اتنی شدید تھی کہ گاڑی مکمل طور پر جل کر خاکستر ہوگئی۔ حادثے کے نتیجے میں گاڑی کا ڈرائیور عبد المالک ولد عبد الکریم ساکن پنجگور موقع پر ہی جھلس کر جاں بحق ہو […]
Day: اپریل 22، 2025
بلوچستان کے علاقے ڈھاڈر سے جبری لاپتہ کیے گئے چھ افراد بازیاب ہو کر اپنے گھروں کو پہنچ گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق رواں سال 4 اپریل کو ڈھاڈر کے علاقے دوزان سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری طور پر لاپتہ کیے گئے چھ افراد محمد عمر ولد محمد انور، […]
ہدہ جیل سے ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے اپنے پیغام میں کہا کہ ہمارے لیے آج یہ سوال بہت اہم ہے کہ ہمیں کیا کرنا ہے۔ آج، جس وقت میں یہ خط کال کوٹھریوں سے تحریر کر رہی ہوں، اس وقت ہماری تنظیم اور تحریک بدترین ریاستی مظالم کا سامنا […]
بلوچستان کے ضلع قلات میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کو حملے میں نشانہ بنایا، جبکہ مسلح افراد فوجی مورچوں کے اندر داخل ہوگئے۔ جبکہ خاران میں مسلح افراد کی جانب سے سی پیک روڈ پر ناکہ بندی کی گئی اور گاڑیوں کی چیکنگ کی گئی۔ اطلاعات کے مطابق مسلح […]
تحریر: رامین بلوچ (آخری حصہ)زرمبش مضمون شہادت، کریم جان کے لیے فرار نہیں، آغاز تھی۔ شہید وہ نہیں جو موت سے بھاگتا ہے، بلکہ وہ ہے جو موت کو شکست دے کر امر ہو جاتا ہے۔ جن کی زندگی ظلم کے خلاف مدافعت بن جائے، ان کے لیے موت محض […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے 21 اپریل کی شام آٹھ بجے کے قریب خاران شہر میں گْواش روڈ پر قائم قابض پاکستانی فورسز کے چیک پوسٹ پر خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ اس حملے میں سرمچاروں نے […]
3 اپریل 2025 کو بارکھان رکھنی کے مرکزی بازار سے چمالنگ ڈھڈر کے رہائشی محمدانی مری خاندان کے 5 افراد کو پاکستانی فورسز نے حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کر دیا۔ جبری لاپتہ کیے گئے افراد میں سے بختیار ولد میانداد کو حراست کے دوران شدید […]
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن مستونگ زون کے ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ یونیورسٹی آف بلوچستان سب کیمپس مستونگ کی بے وجہ بندش سے تعلیمی عمل شدید متاثر ہے، طلبہ اور والدین بچوں کی مستقبل کو لے کر ذہنی اذیت میں مبتلا ہیں، نیز، بیف اسکالرشپ لسٹ میں […]
بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر کے علاقے پسنی میں ایک نوجوان کو پیر اور منگل کی درمیانی شب نامعلوم مسلح افراد نے اس کے گھر سے جبری طور پر لاپتہ کر دیا۔ نوجوان کی شناخت 19 سالہ ایف ایس سی میڈیکل کے طالب علم میار بلوچ کے نام سے ہوئی […]
تحریر :رامین بلوچ – پہلا حصہزرمبش مضمون جب جنرل یحییٰ خان نے 1969 میں یہ دعویٰ کیا کہ "بنگالیوں کی دس نسلیں بھی ’بنگال‘ کو الگ نہیں کر سکتیں”، تو درحقیقت وہ محض طاقت کے زعم میں بول رہا تھا۔ اُسے نہ بنگالیوں کی تاریخی جدوجہد کا ادراک تھا، نہ […]