بلوچستان کے اضلاح سبی، قلات اور آواران میں پاکستانی فورسز کا فوجی جارحیت جاری ہے جس دوران دس افراد کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔ بلوچستان کے ضلع سبی سے اطلاعات موصول ہوئی ہیں کہ پاکستانی فورسز نے فوجی جارحیت کے دوران گھروں […]
Day: اپریل 17، 2025
ایڈووکیٹ اسرار بلوچ نے کہا ہے کہ آج تقریباً دن کے بارہ بجے کچھ نقاب پوش افراد کوئٹہ میں میرے گھر میں زبردستی داخل ہوئے تھے اور داخل ہوتے ہی میرے چھوٹے بھائیوں کو یرغمال بنایا ہے. انکا سوال بار بار میرے متعلق تھا گھر کا چھان بین کر کے […]
ضلع کیچ کے علاقے دشت میں نامعلوم افراد نے پاکستانی فورسز کو آئی ای ڈی بم حملے میں نشانہ بنایا ہے۔ اطلاعات کے مطابق دشت کے علاقے درچکو میں آج نامعلوم افراد نے پاکستانی فورسز کے بم ڈسپوزل اسکواڈ کے پیدل اہلکاروں کو اس وقت دھماکے میں نشانہ بنایا جب […]
ضلع کیچ کے علاقے تمپ گومازی میں ویگو گاڑی میں سوار مسلح افراد کے حملے میں ڈیتھ اسکواڈ کا سرغنہ نسیم کوہی ہلاک ہوا ہے۔ اطلاعات کے مطابق مسلح افراد نے آج شام گومازی گراؤنڈ کے قریب فوجی کیمپ سے چند فاصلے میں ڈیتھ اسکواڈ کے رکن نسیم کوہی کو […]
نوشکی میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے اہلکاروں کو حملے میں نشانہ بنایا۔ ذرائع کے مطابق مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے اہلکاروں کو نوشکی کے علاقے قادر آباد میں نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں دو اہلکار زخمی ہوئے جن کی شناخت نصیب اللہ اور میا جان کے […]
بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستانی آرمی چیف عاصم منیر کا حالیہ بیان جس میں "بلوچ قوم کی دس نسلوں کو کچلنے” کی دھمکی دی گئی ہے وہ نہ صرف نسل کشی کا ایک ہولناک اعلان ہے […]
ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت سے پسنی کے رہائشی نوجوان کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس زرائع کے مطابق رات گئے تربت گروکی ندی سے ایک لاش ملی جسے شناخت کے لیے ٹیچنگ اسپتال تربت منتقل کیا گیا۔ اسپتال میں لاش کی شناخت شیر خان ولد نظر […]