آواران: جھاؤ کے علاقے میں پاکستانی فورسز نے چھاپہ مار کر ایک شخص کو حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق لاپتہ ہونے والے شخص کی شناخت کمر ولد میر شیر محمد، سکنہ جھاؤ پیلار کے نام سے ہوئی ہے، جنہیں آج صبح […]

بلوچ نیشنل موومنٹ کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ نے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں کہا کہ ایک بار پھر، پاکستانی ریاست نے فسطائیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے معروف بلوچ کارکن ڈاکٹر صبیحہ بلوچ کے والد کو گرفتار کر لیا ہے، نہ کسی جرم کی بنیاد پر، بلکہ صرف […]

بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما ڈاکٹر صبیحہ بلوچ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے بیان میں کہا: میرے والد، میر بشیر احمد، کو حب کے ایس پی کے دفتر لے جایا گیا ہے—نہ کہ کسی جرم کے باعث، بلکہ میرے سیاسی مؤقف کی وجہ سے۔ انہیں کہا گیا […]

تحریر: سفیر بلوچزرمبش اردو تسلط سے نجات اور بلوچ قومی شناخت و بقاء کے لیے مزاحمتی جدوجہد دبنے ابھرنے اور سُکڑنے اور پھیلنے کے مراحل و منازل طے کرتے جسطرح آج اس مقام تک پہنچی ہے اسی طرح ریاست کی طرف سے جبر و استبداد کے نت نئے طریقے نئے […]

تحریر: کوہ زاد بلوچ (حصہ سوئم) زرمبش اردو انتظار نہایت تکلیف دہ ہوتا ہے، چاہے وہ کسی بھی چیز کا ہو۔میری نظریں گھڑی کی سوئیوں پر جمی تھیں، اور میں دس بجنے کا انتظار کر رہا تھا تاکہ اپنے سوئے ہوئے دوستوں کو جگا کر تمہارے گھر اور تمہارے شہر […]

بلوچستان میں حالیہ مہینوں کے دوران ریاستی اداروں کی جانب سے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ جبری گمشدگیوں، انسانی حقوق کے کارکنان کی گرفتاریوں، سیاسی سرگرمیوں پر پابندیوں اور لاپتہ افراد کے حراست کے دوران قتل کے واقعات میں تیزی آ چکی ہے۔ یہ […]

بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنما ڈاکٹر صبیحہ بلوچ نے سماجی رابطے کے ویب سائٹ ایکس پر لکھا ہے کہ ہم پہلے بھی واضح کرتے آئے ہیں اور اب بھی واضح کرتے ہیں کہ ہم کسی کے لیے کوئی مسئلہ پیدا نہیں کر رہے۔ ہم بحیثیت قوم آزاد، شریف اور پرامن […]

پاکستانی فورسز کے ہاتھوں دس سال سے جبری لاپتہ ظہیر بلوچ کے اہل خانہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ جبری گمشدگی ایک غیر آئینی غیر قانونی عمل ہے جس میں حکومتی ادارے بناء کسی قانونی جواز کے راتوں کے پہر گھروں میں گھس کر چادر و چار دیواری […]

حکومت بلوچستان کی جانب سے ایک اعلیٰ سطحی وفد، جس میں سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی، ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی راحیلہ درانی، اور صوبائی وزیر تعلیم شامل تھے، نے آج لک پاس دھرنا گاہ کا دورہ کیا اور سردار اختر مینگل سے مذاکرات کی کوشش کی۔ یہ حکومتی سطح پر […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ