گوادر میں پاکستانی خفیہ اداروں کے اہلکاروں کے ہاتھوں زبردستی اغوا ہونے والے بلوچی زبان کے نوجوان اور معروف شاعر نبیل نود بلوچ کے اہل خانہ نے ان کی جبری گمشدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان کی بازیابی کے لیے آواز اٹھانے کی اپیل کی ہے۔ اہل خانہ […]
Day: اپریل 5، 2025
تحریر رامین بلوچ (آخری حصہ)زرمبش اردو ماہ رنگ کی گرفتاری صرف ایک فرد کی گرفتاری نہیں، یہ ایک نظریے کو چیلنج کرنے کی کوشش ہے۔ مگر نظریات کبھی شکست نہیں کھاتے۔ وہ زمین کی طرح زرخیز ہوتے ہیں، ایک کو دبایا جاتا ہے تو ہزار نکل آتے ہیں۔ آج ماہ […]
آواران: پاکستانی فورسز نے بلوچ نوجوان، حاصل ولد محمد حسن سکنہ مشکے، تنک کو تیسری بار حراست میں لے کر جبری طور پر لاپتہ کر دیا ہے۔ حاصل بلوچ کو گزشتہ روز فورسز نے کیمپ میں بلا کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، حاصل بلوچ کو […]
تفصیلات کے مطابق، مشکے کے علاقے میں پاکستانی فورسز نے تین جبری طور پر لاپتہ کیے گئے بلوچ نوجوانوں کو جعلی مقابلے میں قتل کر دیا۔ قتل ہونے والے نوجوانوں کی شناخت ظہور ولد حضور، شاہنواز ولد جلال، اور حبیب ولد عیدو کے نام سے ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق، […]
ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کی بہن نادیہ بلوچ نے کہا ہے کہ ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کی سربراہی میں ایک حکومتی وفد نے آج کوئٹہ کی ہدا جیل میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران وفد نے ماہ رنگ کو رہائی کی پیشکش کی اور یقین دہانی […]
بی این پی کے سربراہ اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ لوگوں نے مجھ سے پوچھا کہ لانگ مارچ کے اعلان میں تاخیر کیوں ہوئی؟ میں ان سے کہتا ہوں کہ (براہوئی میں: "پدین کر کن”) یعنی کھانے کو ٹھنڈا کر کے کھانا چاہیے۔ جیسے لاندی کو مخصوص طریقے […]