کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے زامران میں پاکستان فوج کی فوج کشی  ، گن شپ ہیلی کاپٹروں کی  مختلف مقامات پر شیلنگ جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق گذشتہ تین روز سے پاکستانی فورسز زامران کے مختلف علاقوں میں فوج کشی  میں مصروف ہیں۔ علاقائی […]

پنجگور ،شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پنجگور کے علاقے تارآفیس چتکان ائیرپورٹ روڈ بگٹی چوک کے قریب دو موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم ایک  شخص ھلاک  تین زخمی ہوگئے ۔ رسیکیو ذرائع کے مطابق دو مؤٹر سائیکلوں میں تصادم کے نتیجے میں غلام جان ولد صدیق قوم بلوچ ساکن مری […]

اورماڑہ(مانیٹرنگ ڈیسک)اورماڑہ فالج کے واقعات میں اضافہ، 14 افراد فالج کا شکار 4 افراد لقمہ اجل بن گئے اورماڑہ میں سردیوں کے موسم میں فالج کے واقعات میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ پچھلے دو مہینوں میں چودہ افراد فالج کا شکار ہوئے ہیں جن میں سے چار افراد […]

بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم ) جرمنی کی جوائنٹ سیکریٹری شلی بلوچ نے  جرمنی میں  آپرن پلاٹز ، ھنوفر میں ہوئے ’’  کوبانی میں داعش کے خلاف کردوں کی فتح کی دسویں سالگرہ ‘‘ کے موقع پر ہوئے مظاہرے میں  پارٹی کی نمائندہ کے طور پر شرکت کی […]

بلوچ نیشنل موومنٹ کے انسانی حقوق کے ادارے پانک نے جاری بیاں میں کہا ہے کہ 28 جنوری 2025 یعنی آج پنجگور کے علاقے پروم میں سیکیورٹی فورسز نے حاجی محمود کے بیٹے طارق اور دوست محمد کی بیٹی حلیمہ کو حراست میں لے کر جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا۔ […]

پنجگور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع پنجگور کے علاقے پروم میں آج پاکستانی فورسز نے طارق ولد حاجی محمود اور اسکی رشتہ دار حلیمہ بنت دوست محمد کو حراست میں لیکر جبری  لاپتہ کردیا تاہم کئی گھنٹوں بعد انہیں چھوڑ دیا گیا۔ بتایا جارہاہے کہ طارق ولد حاجی محمود […]

تربت میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کردیا پولیس کے مطابق تربت کے علاقے بہمن میں موٹر سائیکل پر سوار نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ریاض نامی شخص ہلاک ہو گئے۔ تاہم قتل کے وجوہات معلوم نہیں ہوسکے۔

بلوچستان کے ساحلی شہر پسنی ببر شور میں کوسٹ گارڈ کے مرکزی کیمپ کے باہر بیٹھے اہلکاروں پر رات 8 بجے کے قریب مسلح افراد نے حملہ کیا۔ علاقائی ذرائع کے مطابق سیکورٹی فورسز کی ہلاکتیں ان کے اپنے لوگوں کی طرف سے بتائی جا رہی ہیں اور شہر میں […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے آواران کے علاقے کولواہ میں پاکستانی فورسز کے قافلے کو حملے میں نشانہ بناکر جانی و مالی نقصان پہنچایا۔ ترجمان نے کہا ہے کہ 27 جنوری کی صبح 11:30بجے سرمچاروں […]

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے تربت اور قلات میں دو مختلف کاروائیوں میں قابض پاکستانی فوج کے مخبر و آلہ کار کو ہلاک کردیا اور بلوچ معدنیات لیجانے والی گاڑیوں کو نشانہ بنایا۔ […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ