تربت میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کردیا
پولیس کے مطابق تربت کے علاقے بہمن میں موٹر سائیکل پر سوار نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ریاض نامی شخص ہلاک ہو گئے۔
تاہم قتل کے وجوہات معلوم نہیں ہوسکے۔
Truth, Resistance, & Freedom