قلات ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے قلات، زہری، زامران اور دکی میں 5 مختلف حملوں میں قابض پاکستانی فوج، دشمن آلہ کاروں اور فوج کو رسد پہنچانے والی گاڑی کو نشانہ بناکر، قابض کو شدید نقصانات […]

سبی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) سبی کے علاقے لہڑی گھوڑی کے مقام پر پاکستانی فورسز نے علاقے کا گیراؤ کرکے گھروں پر چھاپہ مارا کر لوٹ مار کی ۔ مقامی لوگوں کے مطابق اس دوران فورسز گھروں کے سامان اور مال مویشی و موٹر سائیکل اپنے ساتھ لے گئے تاہم […]

وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز ( وی بی ایم پی ) کے زیر اہتمام بلوچستان کے مرکزی شہر شال میں پریس کلب کے سامنے جبری لاپتہ افراد کی بازیابی اور ماورائے عدالت قتل کیے گئے افراد کو انصاف کی فراہمی کے لیے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 5701 دن مکمل ہوگئے۔ […]

قلات ( مانیٹرنگ ڈیسک ) قلات پولیس اہلکار نے ناگزیر وجوہات  کی بناپرفائرنگ کرکے منیر احمد ولد بہرام خان قوم مینگل نامی شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا، جبکہ اس دوران ایک بچی بی بی لائبہ بنت غلام حسین گولی لگنے سے زخمی ہوگئی ۔ جنھیں ابتدائی طبی امداد کے […]

پنجگور میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا۔ اطلاعات کے مطابق آج غروب آفتاب کے بعد پنجگور کے علاقے قلم چوک میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے دکاندار اسامہ ولد عطاء اللہ مینگل سکنہ پنجگور جتکان کو قتل کر دیا۔ تاہم قتل […]

مستونگ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ سمیت تنظیم کے دیگر ممبران کو مستونگ میں گذشتہ دنوں ریلی اور شہدا قبرستان پر حاضری کے پاداش میں ایف آئی آر میں نامزد کیا گیا ہے ۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ترجمان نے کہا ہے […]

               بلکہ اس کی ترقی، و معاشی نمو،کی بنیاد قبضہ گیریت، لوٹ مار اوراستحصالی پالیسیوں پر مشتمل ہے۔ ایک طرف چین نے نہ صرف چینی نیشنلزم کا راستہ خیرباد کیا،بلکہ سوشلزم کی نظریات کی بھی فاتحہ خوانی کی۔ اس کے علاوہ  چین نے اپنی معاشی ترقی کے دوران کم قیمت […]

لسبیلہ( مانیٹرنگ ڈیسک )لسبیلہ جھاو کراس کے نزدیک  ٹوڈی کار اور ویگو گاڑی کے درمیان تصادم ہوا جو مخالف سمت سے آرہے تھے۔ جس کے نتیجے میں تین افراد موقع پر ھلاک ہوگئے ۔ حادثے کے بعد مقامی انتظامیہ اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ کر ھلاک اور  زخمیوں کو […]

متحدہ عرب امارات ( پریس ریلیز ) میں بجار پنڈوک آج سوشل میڈیا پر شائع ہونے والے خبر کی ترید کرتا ہوں جو مجھ سے منسوب ہے اور مطاہر ولد ڈاکٹر اسلم  کی اغوا میں مجھے ملوث کرکے ڈیتھ اسکوائڈ کارندہ کہاگیا ہے ۔ ہم بلوچ میڈیا زرمبش نیوز سمیت دیگر […]

کیچ: مند کے علاقے لبلان میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص کو ہلاک اور دوسرا زخمی ہوگیا۔ اطلاعات کے مطابق ہلاک اور زخمی کا تعلق سندھ سے ہے اور وہ مزدور تھے۔ مسلح موٹر سائیکل سواروں نے پیدل آنے والے چار سندھیوں کو نشانہ بنایا۔ تاہم دو […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ