تہران ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ایرانی میڈیا کے مطابق تہران میں فائرنگ کے ایک واقعے کے نتیجے میں سپریم کورٹ کے دو جج ہلاک اور ایک زخمی ہوا ہے۔ ایران کے ذرائع ابلاغ کی رپورٹوں کے مطابق تہران میں 29 جنوری بروز ہفتہ صبح انصاف کے محل کے سامنے ہونے […]
Month: 2025 جنوری
بلوچ نیشنل موومنٹ کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بی این ایم کے اسیر رہنما ڈاکٹر دین محمد بلوچ کی بیٹی اور انسانی حقوق کے لیے جدوجہد میں مصروف رہنما سمی دین محمد پر قاتلانہ حملے کی کوشش نہ صرف بزدلانہ اور قابل […]
کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک، نامہ نگاران )تربت میں مسلح افراد نے پرانا چونگی پولیس ناکہ نمبر 15 پر حملہ کرکے پولیس اہلکاروں کو یرغمال بنایا اور ان سے سرکاری اسلحہ سمیت واکی ٹاکی سیٹ اور دیگر سرکاری سامان چھین لیے۔ سرکاری زرائع کے مطابق مسلح حملہ آور موٹرسائیکلوں پر سوار […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ میں تمام بلوچ قوم، خاص طور پر بلوچ علماء کرام سے پرزور اپیل کرتی ہوں کہ وہ بلوچ نسل کشی کے خلاف 25 جنوری کو دالبندین کے قومی […]
چاغی ،حب ( مانیٹرنگ ڈیسک،نامہ نگاران ) بلوچ یکجتی کمیٹی کے زیر اہتمام 25 جنوری کو دالبندین میں بلوچ نسل کشی یادگاری دن کی مناسبت سے تیاریاں جاری ہیں۔آج بلوچ یکجتی کمیٹی کے رہنما ڈاکٹر صبیحہ بلوچ ڈسٹرکٹ چاغی کے دورے پر پہنچ گئیں، چارسر اور چہتر میں شاندار استقبال […]
ماما قدیر بلوچ نے ریاستی اختیار داروں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان سے ہر طقبہ ہائے فکر کے لوگوں یہاں تک کہ معصوم بچوں اور خواتین کو بھی جبری لاپتہ کیا جا رہا ہے۔ گومازی ، تمپ ضلع کیچ سے دو معصوم بچوں شاہ نواز حبیب […]
قلات ( پریس ریلیز ) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے آج دوپہر کے وقت قلات شہر کے قریب قابض پاکستانی فوج کو ایک ریموٹ کنٹرول آئی ای ڈی حملے میں نشانہ بنایا۔ انھوں نے کہاہے کہ سرمچاروں نے دشمن فوج […]
آواران ( نامہ نگار ) بلوچستان ضلع آواران کے تحصیل مشکے بنڈکی گاوں روزی محلے کے رہائشی بزرگ شخص اسماعیل ولد پیر ممحمد ، روزی ولد دلمراد اور 9سالہ نورالسلام ولد اسماعیل کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ۔ بتایا جارہاہے کہ اسماعیل اور روزی کو اس سے پہلے […]
شال (مانیٹرنگ ڈیسک )شال کے علاقہ ہزار گنجی سے پاکستانی فورسز نے فوج کشی کرتے ہوئے ، قلات نرمک کے رہائشی زمیندار اسلم ولد کنڑ خان نامی نوجوان کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا۔ بتایا جارہاہے کہ وہ ہزار گنجی سبزی منڈی اپنے پھل و سبزیاں بیچنے لائے ہوئے […]
سندھودیش روولیوشنری آرمی(ایس آر اے) کے چیف کمانڈر سید اصغر شاہ نے رہبرِ سندھ سائیں جی ایم سید کی 121 ویں یومِ پیدائش کے موقعے پے اپنا پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ تاریخی شخصیات تاریخی نظریات اور فلسفے دے کر اپنی قوموں کو آزادی اور خوشحالی سے ہمکنار […]
