آواران ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع آواران کولواہ کے علاقےبزداد بُڑبُڑنامی ندی سے دو نامعلوم افراد کی گولیوں سے چھلنی نعشیں ملی ہیں ۔ لیویز نے دونوں نعشیں تحویل میں لیکر آواران ہسپتال پہنچا کر مردہ خانہ میں رکھوادیا ہے ۔ دوسری جانب ضلع خضدار تحصیل وڈھ دراکھالہ عمرانی […]
Month: 2024 دسمبر
گوادر ( نامہ نگار ) بلوچستان ضلع گوادر کے تحصیل پسنی ببرشور میں ملزم سرکاری ڈیتھ اسکوائڈ کے سرغنہ مراد جان کے ذاتی محافظ صابر ولد سلیمان نامی شخص نے مسمات موزیا بنت ناخدا گَندو سکنہ ببرشور نامی لڑکی کو سوتے میں فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ مقتولہ کی خاندان کا […]
گوادر ( نامہ نگار ) بلوچستان ضلع گوادر سے چار روز قبل پاکستانی فورسز نے گوادر بلوچی وارڈ میں گھر پر چھاپہ مار کر ابو اور عاصم ولد حاصل سکنہ بلنگور کلیرو نامی دو بھائیوں کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا۔ بتایا جارہاہے کہ فورسز نے انکے گھر پر چھاپہ […]