آواران ( نامہ نگار ، مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع آواران پیراندر گرائی سے تحصیل مشکے کے رہائشی باران ولد فقیر محمد سکنہ راہو جو مشکے نامی شخص کو پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں کے کارندوں نے پانچ روز قبل گھر پر چھاپہ مار کر حراست میں لینے کے بعد […]
Month: 2024 دسمبر
کیچ ( پریس ریلیز )بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ بلوچ سیاست کے مرکز کیچ میں صباء لٹریری فیسٹیول کا انعقاد اور بلوچ عوام کی بڑی تعداد میں شرکت بلوچ سماج میں قوم دوستی، علم دوستی اور سیاسی شعور کی علامت ہے۔ ترجمان نے […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستانی فورسز نے بلیدہ کے رہائشی امتیاز بلوچ ولد نذیر کو گزشتہ روز شال سے بلیدہ آتے ہوئے اغوا کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔ لواحقین نے امتیاز بلوچ کی بازیابی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے بیٹے کو شال […]
حب ( مانیٹرنگ ڈیسک ) نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کے جاری بیان کے مطابق پارٹی کا 14 ویں مرکزی آرگنائزنگ کمیٹی اجلاس 30 نومبر سے 01 دسمبر 2024 بمقام حب زیر صدارت مرکزی آرگنائزر شاہ زیب بلوچ منعقد ہوا، جس میں سیکرٹری رپورٹ، رپورٹ برائے متفرق کمیٹیاں، تنقید برائے تعمیر، عالمی […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک، ویب ڈیسک ) بلوچ قوم کی انسانیت سوز اور نسل کشی بلا روک ٹوک جاری ہے جیسا کہ بلوچستان میں جبری گمشدگیوں اور ماورائے عدالت قتل کی رفتار سے واضح ہے۔ان خیالات کا اظہار بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) کے ترجمان نے جاری بیان میں […]
اوتھل ( مانیٹرنگ ڈیسک ) اوتھل یونیورسٹی کے طلباء کا جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاجی دھرنا یونیورسٹی کے مرکزی دروازے کے سامنے گذشتہ روز سے جاری ہے۔ دھرنے کا آغاز گذشتہ روز طلباء کی جانب سے ریلی نکالنے کے بعد کیا گیا، جس میں طلباء، طالبات اور دیگر افراد نے […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) شال بولان میڈیکل کالج (بی ایم سی) کے طلباء کا دھرنا آج پانچویں روز بھی جاری رہا۔ طلباء نے کالج اور ہاسٹلز کی بندش کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اپنے مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رکھنے کا عزم ایک بار پھر دھرایا۔ مظاہرین نے […]
اوتھل ( پریس ریلیز ) بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے زرعی یونیورسٹی اوتھل کے طلبہ نے حالیہ جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ۔ احتجاج میں طلبہ، طالبات اور اساتذہ نے شرکت کی اور یونیورسٹی کے اندر ریلی نکالی۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں تصاویر اور پلے کارڈز اُٹھائے ہوئے […]
نوشکی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے نوشکی میں ایک حملے میں قابض پاکستانی فوج کے تین اہلکاروں کو ہلاک کردیا۔ ترجمان نے کہا ہےکہ بی ایل اے کے سرمچاروں نے آج صبح […]
شال ( ویب ڈیسک ) بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنما ماہ رنگ بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران جبری لاپتہ کیے گئے چار افراد کی مسخ شدہ لاشوں کی برآمدگی انتہائی تشویشناک ہے۔ انہوں نے کہا ہےکہ گزشتہ روز آواران سے دو افراد کی […]