نوشکی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع نوشکی کے علاقے گلنگور کے مقام پر پاکستانی فورسز کے پوسٹ کو نامعلوم مسلح افراد نے حملے میں نشانہ بنایا ۔ ذرائع کے مطابق اس حملے میں فورسز کو نقصانات کا سامنا رہا ہے جبکہ حملے کے بعد نوشکی میں پاکستان فورسز […]

مستونگ ( نامہ نگار ) بلوچستان ضلع مستونگ کے تحصیل کھڈکوچہ میں آج الصبح سے پاکستانی فورسز کی زمینی فضائی فوج کشی جاری ہے۔ بتایا جارہاہے کہ فورسز نے شال کراچی گوادر شاہراہ کو بھی ناکہ لگاکر بند کر رکھاہے اور مسافروں کوہراساں کر رہے ہیں ۔ آخری اطلاع تک […]

نوشکی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع مستونگ کے علاقے ریکو چڑی ڈیم سے اغوا ہونے والے 6 مزدور بحفاظت بازیاب ہوگئے ہیں ۔ مذکورہ چھ مزدوروں کی شناخت  پک اب ڈرائیور ظہور احمد ساکن شال، ڈمپر ڈرائیور بسم اللہ ساکن شال، حوردین سروے انجنئیر ساکن خیبرپختونخوا ،شیر احمد ساکن […]

گوادر،خضدار ( نامہ نگاراں ) گوادر سے گزشتہ شام پاکستانی فورسز نے گٹی ڈھور چوک سے  زکریا ولد اللہ بخش نامی نوجوان کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ جبری لاپتہ کردیا    ۔ علاوہ ازیں ضلع خصدار نال کے علاقہ کوڑاسک فوجی کیمپ سے رواں سال 10 اکتوبر کو لاپتہ ہونے […]

لسبیلہ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) اوتھل لوامز یونیورسٹی اوتھل کے ایگریکلچر شعبہ کے طالبعلم بیان دُر بلوچ کی جبری گمشدگی کے خلاف طلباء کا احتجاج پانچویں روز بھی جاری ہے، مظاہرین نے یونیورسٹی کے سامنے دھرنا دیا ہوا ہے اور آج ایک احتجاجی ریلی بھی نکالی۔ ریلی میں طلباء کے […]

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ یکجہتی کمیٹی  کے سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے پیغام میں کہاہے کہ 10 دسمبر 2024 کو انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر  بی وائی سی کراچی شال  اور کیچ میں مظاہروں کا انعقاد کریں گے ۔ انھوں نے انسانی حقوق کے […]

ہرنائی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں پاکستان فوج کی زمینی فضائی فوج کشی  جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق ہرنائی کے مختلف علاقوں گھڑیجی، پیر سینٹ، سپین تنگی، کوریاک، ڈل پشت اور ان سے متصل علاقے فوج کشی کی زد میں ہیں ۔اور  ہیلی کاپٹروں سے کمانڈوز […]

پشاور ( ویب ڈیسک ) پشتون تحفظ موومنٹ(پی ٹی ایم) کے سربراہ منظور پشتین نے سوشل میڈی پلیٹ فارم ایکس پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا ہے کہ  علی وزیر پر لگاتار جھوٹے مقدمات درج کرنا پشتون ہونے کی سزا ہے ،اور پاکستان میں پشتون ہونا کتنا بڑا گُناہ ہے […]

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) اسلام آباد ، گرفتارافراد سے ملاقات اور لاپتہ افراد کی بازیابی کیلے آئے درجنوں پشتون ، صحافیوں اور وکلا کی موجودگی میں عدالت کے احاطےسے  پولیس نے بغیر کسی جرم ،ایف آئی آر ، وارنٹ کے ،گرفتار کرکے لے ۔ اس موقع پر انسانی حقوق […]

قلات  ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع قلات ہربوئی اور آس پاس کے علاقوں میں فوج کشی کے دوران لاپتہ بزرگ سید حسین شاہ اور اسکے بیٹے  اختر شاہ  کے لواحقین نے گزشتہ روز صبح دس بجے کےوقت علاقہ مکینوں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ساتھ ملکر کراچی ،گوادر شال مرکزی […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ