کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) مکران میں ایرانی تیل کے کاروبار سے وابستہ افراد کا کہنا ہے کہ فرنٹیئر کور (ایف سی) تیل بردار گاڑیوں کے مالکان کو بلیک میل کر رہی ہے کہ وہ ان کے لیے کام کریں۔ ان کا کہنا ہے کہ ایف سی نے دھمکی دی […]
Month: 2024 دسمبر
دمشق( مانیٹرنگ ڈیسک ) شام میں بشار الاسد کے خلاف باغیوں نے شمال اور جنوب سے دارالحکومت دمشق کی طرف پیش قدمی تیز کر دی ہے۔ یہ پیش رفت اس وقت ہوئی جب باغیوں نے جنوبی صوبے درعا پر کنٹرول حاصل کر لیا۔ شمالی محاذ پر، اسلام پسندوں کی قیادت […]
اسرائیل ( ویب ڈیسک ، مانیٹرنگ ڈیسک ) بی بی سی کے رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے شام کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے دو اہم اجلاس منعقد کیے ہیں، اور فوج کو مکمل الرٹ رہنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ یہ […]
شام ( مانیٹرنگ ڈیسک ) سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کے مطابق حکومتی فورسز نے درعا شہر کا کنٹرول کھو دیا ہے۔ اس سے قبل تحریک شام کمیٹی کی قیادت میں اسلام پسند باغیوں نے حلب اور حما سمیت کئی اہم شہروں پر قبضہ کر لیا تھا۔ دوسری جانب، امریکی […]
کیچ ( پریس ریلیز ) بلوچستان ضلع کیچ کے سیاسی سماجی کارکن کامریڈ وسیم سفر نے جاری بیان میں کہاہے کہ نوید حمید ایک ہونہار نوجوان ہر وقت وہ پرامن سیاسی سماجی سرگرمیوں میں بلا مبالغہ بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے تھے وہ میسنگ پرسنز جبری گمشدگی کیخلاف متحرک توانا […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے دکی میں قابض پاکستانی فوج کے ایک پوسٹ کو ایک حملے میں نشانہ بنایا۔ ترجمان نے کہا ہےکہ سرمچاروں نے گذشتہ شب دکی میں قابض پاکستانی […]
دزاپ (زاہدان)( مانیٹرنگ ڈیسک ، ایرانی میڈیا )ایرانی میڈیا کے مطابق، 11 دسمبر کو شام 5:10 بجے چار زخمیوں کو دیلگان کے امام رضا اسپتال پہنچایا گیا۔ ہسپتال میں موجود ڈاکٹر ہنرآموز نے فوری طور پر ایمرجنسی یونٹ (MCMC) سے رابطہ کیا تاکہ زخمیوں کو ایرانشہر کے خاتم الانبیاء (ص) […]
برطانیہ ( نمائندہ خصوصی ) بلوچ نیشنل موومنٹ کے سیکرٹری خارجہ فہیم بلوچ نے انسانی حقوق کے دن کے موقع پر برطانیہ کی پارلیمنٹ میں تقریر کی۔ تقریب کی میزبانی بلوچ ہیومن رائٹس کونسل کی جانب سے محترم سوجن جوزف ایم پی نے کی۔ اپنے خطاب میں فہیم بلوچ نے […]
جنیوا ( مانیٹرنگ ڈیسک )بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (IAEA) کی تازہ رپورٹ کے مطابق، ایران نے 60 فیصد افزودہ یورینیم کی پیداواری صلاحیت کو کئی گنا بڑھا دیا ہے۔ 60 فیصد افزودگی کی یہ سطح اب بھی اس 90 فیصد حد سے کافی کم ہے جو جوہری ہتھیاروں کی […]
کوریا ( مانیٹرنگ ڈیسک ) جنوبی کوریا کی پارلیمنٹ آج کے اجلاس میں صدر یون سک یول کے مواخذے کا فیصلہ کرے گی۔ مواخذے کی منظوری کے لیے دو تہائی ارکان، یعنی کم از کم 200 نمائندوں کا حق میں ووٹ دینا ضروری ہے۔ منظوری کے بعد صدر یون پر […]
