حب(مانیٹرنگ ڈیسک ) چیئرمین ضلع کونسل حب کمال محمد حسنی ساکران سے کراچی جاتے ہوئے لاپتہ ہو گئے واقعہ کو 24گھنٹوں سے زائد وقت گزر چکا ہے لیکن اُنکا کوئی سراغ نہیں مل رہا ہے۔ انکے اہل خانہ اور سیاسی رفقاء کے مطابق وہ جمعرات کی شام کو ساکران کے […]
Month: 2024 نومبر
خضدار بدنام زمانہ کاونٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ سی ٹی ڈی نے خضدار میں جعلی مقابلے کے دوران دو افراد کو ھلاک کردیا ہے ۔ حسب معمول سی ٹی ڈی نے بیان داغ ڈیا ہے کہ فائرنگ کے تبادلے میں دو افراد ھلاک کرکے اسلحہ و گولہ بارود برآمد کرلیاہے ۔تاہم انھوں […]
شال : وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیرمین نصراللہ بلوچ نے اپنے بیان میں کہا کہ جبری لاپتہ عبدالباسط شاہوانی کی کوائف انکے والد نے وی بی ایم پی کے پاس جمع کرادیئے غوث بخش نے کہا کہ انکے بیٹے عبدالباسط شاہوانی کو فورسز کی بہت بڑی نفری نے […]
مستونگ( مانیٹرنگ ڈیسک ) مستونگ بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی آرگنائزر ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ و اراکین بی وائی سی کا مستونگ بم دھماکے میں شہید ہونے والوں کے لواحقین سے اظہار تعزیت کے لیے مستونگ آمد۔ اس موقع پر ڈاکٹر ماہ رنگ نے قیمتی جانوں کے نقصان پر گہری […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے علاقے ماشکیل میں جھگڑے کے دوران امان اللہ نامی شخص نے فائرنگ کرکے اپنے ہی بھائی حفیظ اللہ ولد خدا نظر محمد حسنی گولی مار کر قتل کردیا اور فرار ہوگیا۔ پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر نعش کو تحویل میں لینے […]
شال ( ویب ڈیسک ) بلوچ نیشنل مومنٹ کے سابق جنرل سیکرٹری اور بلوچ رہمنا رحیم بلوچ ایڈووکیٹ نے سوشل میڈیا کے ایک میں اپنے ایک پوسٹ میں کہاہے کہ وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) کے ٹوکن بھوک ہڑتالی کیمپ کو آگ لگانا پاکستان کی قابض […]
شال ( ویب ڈیسک ) بلوچ نیشنل مومنٹ کا سابق چیئرمین اور بلوچ رہمنا خلیل بلوچ نے سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم ایکس میں اپنے ایک پوسٹ میں فہیم بلوچ کو بلوچ نیشنل موومنٹ کا سیکرٹری خارجہ منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہاہے کہ بلوچ عوام کو درپیش چیلنجز […]
آواران، بلوچستان کا وہ علاقہ ہے جہاں کے باشندے اپنے حقوق کی جدوجہد میں ہمیشہ سے کٹھن حالات کا سامنا کرتے آئے ہیں۔ وہاں کے عوام کی زندگیوں میں استحصال اور بے حسی کی کہانیاں یوں بکھری ہوئی ہیں جیسے یہ مظالم ان کے مقدر کا حصہ ہوں۔ آواران میں […]
بلوچ اس بات سے بخوبی واقف ہیں کہ نہ تو ایران بلوچ سرزمین کا دوست ہے اور نہ پاکستان۔ بلوچستان کے مشرقی بلوچ، پاکستان کے خلاف اپنی تحریکِ آزادی کو منظم انداز میں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ بلوچ عوام کے ہر باشعور فرد، چاہے وہ مرد ہو یا عورت، اس […]
بیروت (مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیلی فوج کے لبنان پر حملے جاری ہیں، ملک کے مشرقی حصے وادی بیکا اور بعلبیک پر بمباری سے 40 افراد ھلاک جبکہ 53 زخمی ہو گئے۔ قطری نشریاتی ادارے ’الجزیرہ‘ کی رپورٹ کے مطابق لبنان کی وزارت صحت نے بتایا کہ ’وادی بیکا اور بعلبیک پر اسرائیلی […]