حب چوکی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) کے ضلع لسبیلہ کے علاقہ حب چوکی سے پاکستانی فورسز نے رواں مہینہ کے 9 تاریخ کومولا بخش گوٹھ، دارو ہوٹل حب چوکی سے پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے مراد علی، اسماعیل ولد غلام قادر، طارق ولد غلام قادر اور گل […]

شہدا کے فلسفے اور شہادت کی بدولت بلوچ تحریک آگے بڑھ رہی ہے۔ ہزاروں بلوچ شہداء نے ہمیں یہی پیغام دیا ہے کہ ہمیں آزادی کے لیے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرنا چاہیے۔ ان خیالات کا اظہار بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم ) کے شہید صدیق […]

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچستان کے دارالحکومت شال اسکول وین سے اغوا ہونے والے 10 سالہ بچے محمد مصور کی بازیابی کے لیے احتجاج کا سلسلہ چوتھے روز بھی جاری ۔ مظاہرین نے پولیس اور حکومت پر الزام عائد کیا ہےکہ وہ بچے کی محفوظ واپسی میں ناکام رہے ہیں۔ […]

بنجگور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع پنجگور سے پاکستانی فورسز نے فرید نامی ایک شخص کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ۔ بتایا جارہاہے کہ مذکورہ شخص کو پنجگور کے علاقے خدابادان میں گھر پر فورسز نے چھاپہ مارکر حراست میں لیا ہے۔

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے طلباء تنظیموں نے بی ایم سی مسئلہ پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ گذشتہ دنوں بولان میڈیکل کالج میں طالبعلموں کے درمیان ایک معمولی مسئلہ ہوا تھا جس کے ردعمل میں شال پولیس نے کالج کے اندر داخل ہو کر ظلم و بربریت […]

خضدار ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع خضدار نیشنل پارٹی (مینگل) کے رہنما خیر محمد مردوئی فیروز آباد خیسون چڑھائی کے مقام پر پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے میں زخمی ہو گئے تھے، انہیں ہسپتال منتقل کیا جا رہا تھا، تاہم وہ راستے میں ھلاک ہو گئے۔ پولیس اور […]

آواران ( مانیٹرنگ ڈیسک ) آواران بازار میں دلجان بلوچ کے لواحقین کی جانب سے ان کی جبری گمشدگی کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی ، جو ڈپٹی کمشنر آفس کے سامنے پہنچ کر دھرنے میں تبدیل ہو گئی۔ احتجاج میں خواتین اور بچوں سمیت سینکڑوں مظاہرین نے شرکت کی۔ […]

گوادر ( نامہ نگار ) بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم ) شہید انور ایڈوکیٹ کیچ ۔ گوادر ھنکین کی طرف سے بی این ایم کے بزرگ رکن یوسف بلوچ کی صدارت میں یوم بلوچ شہداء کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب کی نظامت کی […]

کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہسرمچاروں نے شاپک اور شہرک میں قابض پاکستانی فورسز کو دو مختلف حملوں میں نشانہ بنایا جس سے قابض فوج کے دو اہلکار ہلاک ہوئے۔ انھوں نے کہاہے کہ17 نومبر دن کے […]

شال (مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں شعبان کے علاقے سے اغوا کئے گئے سات افراد کو بلوچستان حکومت اور قانون نافذ کرنے والے ادارے ساڑھے چھ ماہ کا طویل عرصہ گزرنے کے باوجود بازیاب نہ کروا سکے۔ مغویوں کے لواحقین میں سے شان رضا کا کہنا تھا کہ بلوچستان […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ