تربت ( پریس ریلیز ) 20 نومبر 2024 کو بچوں کے عالمی دن کے موقع پر ایچ آر سی پی ریجنل آفس تربت مکران کے زیر اہتمام تربت آفس میں ایک ایڈوکیسی میٹینگ منعقد ہوئی جس میں خواتین و حضرات اور بچوں نے شرکت کی ۔ اس موقع پر پروفیسر […]
Day: نومبر 27، 2024
آواران ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع آواران میں جبری لاپتہ دلجان بلوچ کی بازیابی کے لیے جاری احتجاجی دھرنے کے دسویں روز دھرنا گاہ میں دلجان کے لواحقین نے سیمینار منعقد کیا گیا، جس میں آسیہ بلوچ سمی دین بلوچ، سلطانہ بلوچ، آسیہ بلوچ اور گلزار دوست نے خطاب […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بولان میڈیکل کالج (بی ایم سی) کی بندش اور ہاسٹلوں پر پولیس قبضے کے خلاف بلوچستان کی پشتون بلوچ طلباء تنظیموں نے کالج کے مرکزی دروازے کے سامنے احتجاجی کیمپ لگادیا۔ طلباءنےکہا کہ یہ احتجاجی کیمپ کالج اور ہاسٹلوں کی دوبارہ بحالی تک قائم رہے […]
کیچ ( نمائندہ خصوصی ) بلوچستان بھر میں پاکستانی فورسز کا فوج کشی جاری، آج مند سے فورسز کا بڑا قافلہ شیراز کے جانب روانہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مند کے علاقے شیراز میں پاکستانی فورسز کے جنگی ہیلی کاپٹرز پہاڑوں پر مسلسل گشت کر رہے ہیں جبکہ پاکستانی […]
کیچ ( نامہ نگار ) بلوچستان اور زامران کے مختلف علاقوں میں فورسز کا فوج کشی جاری فورسز کے اہلکار پہاڑی کے اندر داخل ہوئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق گزشتہ رات پاکستانی فورسز کے پیدل اہلکار تمپ کے علاقے گومازی کے پہاڑی علاقوں دیزیگ، گنردان، چگردی میں داخل ہوکر فوج […]
قلات ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع قلات میں گزشتہ روز پاکستانی فورسزکی فوج کشی دوران قلات شہر، اسکلکو، یوسفی اور ہربوئی کے علاقوں سے چالیس کے قریب افراد کو جبری لاپتہ کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ہربوئی کے رہائشی آٹھ افراد کو پاکستانی فورسز نے اس وقت […]