کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے دشت کھڈان میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے ایک کیمپ پر چاروں طرف سے حملہ کردیا ۔ مقامی ذرائع کے مطابق، اتوار کی شام کو ہونے والے اس حملے کے دوران دونوں جانب سے گھنٹوں تک شدید […]
Day: نومبر 10، 2024
ڈیرہ بگٹی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی سے پاکستانی فورسز نے ایک شخص کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ۔ لاپتہ ہونے والے شخص کی شناخت دوستین ولد شاہ مراد بگٹی کے نام سے ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق مذکورہ شخص کو پاکستانی فورسز نے […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) رخشان مکران ٹریڈ الائنس بلوچستان کی ترجمان کے اعلامیہ کے مطابق 14 نومبر بروز جمعرات بوقت شام 3 بجے بلوچستان بھر کے پریس کلبز میں تمام بارڈرز بندش کے خلاف بیک وقت اہم پریس کانفرنس ہوگی۔ جس میں شال سمیت بلوچستان بھر کے پریس کلبز […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) سریاب روڈ نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل دوسرے کو زخمی کردیا اور فرار ہوگئے ۔ واقع کے بعد انتظامیہ موقع پر پہنچ کر نعش اور زخمی کو سول ہسپتال منتقل کر دیا ،جہاں ھلاک شخص کی شناخت دشتی خان اور […]
کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے آج کولواہ میں قابض دشمن فوج کے قافلوں کو دو مختلف حملوں میں نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں قابض فوج کے نو اہلکار ہلاک […]
آواران( نامہ نگار ) بلوچستان آواران سے 12 جون 2024 کو پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری طور پر لاپتہ ہونے والے دلجان ولد اللہ بخش سکنہ تیرتیج کی بحفاظت بازیابی کے حوالے سے آواران پریس کلب میں الخانہ نے 11 نومبر کو ایک پریس کانفرنس کے ذریعے آئندہ احتجاجی مظاہرے […]
کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع کیچ کے تحصیل مند کے علاقہ مھیر میں پاکستانی فوج کے گھروں پر قبضے کے خلاف دھرنا آج دسویں روز بھی جاری رہا۔ آج اظہار یکجہتی کے لئے بلوچ وومن فورم کے سربراہ ڈاکٹر شلی مند پہنچ گئیں جہاں انھوں نے اظہار […]
شال ،پنجگور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع پنجگور میں پاکستانی فورسز کا پروم میں فوج کشی جاری ۔ تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے پروم میں گذشتہ روز سے فوجی کشی جاری ہے۔ جبکہ علاقائی میں بڑی تعداد میں فورسز کی اہلکاروں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ […]
کیچ ، خاران ( نامہ نگاران ) مسلح افراد کی بڑی تعداد نے پاکستانی فورسز کے دو مختلف قافلوں کو شدید حملے میں نشانہ بنایا جبکہ خاران میں تعمیراتی کمپنی کے سائٹ پر مسلح افراد نے حملہ کرکے مشینری کو نذر آتش کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق آج دو پہر […]
بلوچ طلبہ کی علمی ترقی میں مختلف رکاوٹیں، ان کے خوابوں کی راہ میں حائل ہو کر، انہیں ذہنی اذیت اور مایوسی میں مبتلا کر رہی ہیں۔ بلوچستان جیسے پسماندہ علاقے، جہاں تعلیمی مواقع کی کمی پہلے ہی ایک سنگین مسئلہ ہے، وہاں پر ان طلبہ کو مزید امتیازی سلوک […]