شال ( پ ر ) بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد نے بلوچ طلباء کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مستقبل کے چیلنجز کا مقابلہ کرنے کیلئے بلوچ نوجوان “عملی تعلیم” پر توجہ دیں۔ انھوں نے کہا ہے کہ قابض پاکستانی اداروں کی جانب سے بلوچستان میں جاری جارحیت، قتل و […]
Day: نومبر 20، 2024
ملتان ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل مُلتان کے ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ پہلے کئی دفعہ یہ واضح کرچکے ہیں اور ابھی تک اپنی گزشتہ وضاحت پر قائم بھی ہیں کہ بی ایس سی ملتان ایک آزاد ادارہ ہے جس کی منشور اپنی […]
ڈیرہ بگٹی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے چبدر میں پاکستان فوج کے کیمپ پر مسلح افرادنےراکٹوں اور بھاری ہتھیاروں سے حملہ کردیا ۔ ذرائع کا کہنا ہے متعدد مقامات پر پاکستانی فوج اور مسلح افراد کے درمیان شدید جھڑپیں جاری ہیں ۔
اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )انسانی حقوق کمیشن آف پاکستان ایچ آر سی پی کے ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ تنظیم یقینی طور سے یہ سمجھتا ہے کہ بلوچستان میں جاری شورش اور تشدد کے مسئلے کا حل فوری، اعلٰی اختیاراتی اور فیصلہ کن سیاسی مذاکراتی عمل سے […]
تربت ( نامہ نگار ) بلوچستان ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت مدرسہ جامع اشاعت التوحید ملک آباد تربت کے قریب بم دھماکہ اور فائرنگ سے تین طالب علم زخمی۔ اطلاع کے مطابق تربت میں مدرسہ جامع اشاعت التوحید ملک آباد میں بم دہماکہ کے بعد دو طرفہ فائرنگ کی […]
کوہلو ( مانیٹرنگ ڈیسک ) کوہلو بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے 18 نومبر کی رات کو کوہلو کے علاقے کشک کوہ میں نصب یوفون موبائل ٹاور کو نذر آتش کرکے سولر پینل اور جنریٹر سمیت مشینری کو تباہ کردیا۔ […]
گوادر ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے بیان جاری کرتے ہوئےکہا ہے کہ بی ایل اے کے سرمچاروں نے مستونگ میں قابض پاکستانی فوج کے خفیہ اداروں کے دو مخبروں کو گرفتاری کے بعد ہلاک کردیا جبکہ گوادر میں پاکستانی فورس کے اہلکاروں کو […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) شاہ زیب بلوچ کی میت کی حوالگی کے لیے ان کے لواحقین اور مقامی افراد نے شال کے سول ہسپتال کے مردہ خانے کے باہر احتجاج پر بیٹھے ہیں۔ لواحقین کا کہنا ہے کہ وہ کئی دنوں سے اپنے پیارے کی میت کے منتظر ہیں، […]
مستونگ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ضلع مستونگ میں پاکستانی فورسز کے قافلے کو حملے میں نشانہ بنایا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق مستونگ کے علاقے اسپلنجی میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے قافلے میں شامل گاڑی کو بم حملے میں نشانہ بنایا گیا ،جس کے بعد راکٹوں و دیگر […]
آواران ( مانیٹرنگ ڈیسک ) آواران دلجان بلوچ کی بازیابی کیلئے خاندان کی طرف سے احتجاجی دھرنا تیسرے روز جاری ہے ، دلجان بلوچ کو رواں سال 12 جون کو انکے گھر سے پاکستانی فورسز نے انکے والدین کے سامنے غیر قانونی حراست میں لیکر جبری لاپتہ کر دیا تھا […]