کیچ( نمائندہ خصوصی ) پاکستانی فورسز کا ماسٹر عصا ء نامی شخص کے گھر پر چھاپہ انھیں بھائی سمیت لہولہان کرکے بیٹے کو لاپتہ کردیا ،احتجاجاً سی پیک شاہراہ بند ۔ تفصیلات کے مطابق ضلع کیچ کے علاقے شہرک میں قابض پاکستانی فورسز نے سوموار منگل کی درمیانی شب عصا […]

خضدار: جبری لاپتہ خصدار کے رہائشی سلمان بلوچ کے اہل خانہ کی جانب سے جاری پریس ریلیز بیان میں کہا گیا ہے کہ 7 نومبر 2024 کو شام 3 بجے شہید عبد الرزاق چوک سے آزادی چوک تک ایک احتجاجی ریلی نکالی جائے گی۔ احتجاجی ریلی سلمان بلوچ کی جبری […]

موسیٰ خیل ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل کے علاقے راڑہ شم سے پاکستانی فورسز نے گذشتہ شب ایک گھر پر چھاپہ مار کر محمد خان ولد میر احمد بزدار کو حراست میں لیکر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے ۔ باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ […]

نیدرلینڈز (اوتریخت) بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کی جانب سے نیدرلینڈز کے شہر اوتریخت میں شہداء بلوچستان کی یاد میں ‏آگائی پمفلٹ تقسیم کی۔ اس مہم کا مقصد عالمی برادری کو بلوچستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں، جبری گمشدگیوں اور ‏شہداے بلوچستان اور ان کی تاریخی قربانیوں سے […]

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ نیشنل موومنٹ کے سابق سیکرٹری جنرل رحیم ایڈووکیٹ بلوچ نے شوشل میڈیا کے پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ‏اسلام آباد سمیت پنجاب اور کراچی کے تعلیمی اداروں میں زیر تعلیم بلوچ اسٹوڈنٹس کو محض ان کی بلوچ شناخت اور […]

گوادر ( مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچستان مکران ڈویژن گزشتہ تین دن سے تاریکی میں ڈوب گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ایران سے مکران کو بجلی کی سپلائی 3 دن سے معطل ہے مکران کے تینوں اضلاع گوادر، کیچ اور پنجگور تاریکی میں ڈوب گئے ہیں ۔ کیسکو ذرائع کے مطابق […]

راجن پور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ضلع راجنپور کوہ سلیمان تمن گورچانی ماڑی کی رہائشی والدین اپنی بچی کی جان بچانے کیلے اسے کسی قریبی ہسپتال لے جارہے ہیں ،جہاں علاقہ میں صحت کی دیہی مرکز صحت اور سڑک نہ ہونے کی وجہ سے اسے پیدل لے جانے کی کوشش […]

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے 3 نومبر بروز اتوار آواران کے علاقے کولواہ میں مرہ شم اور کنیچی کے درمیان عبدو محلے کے مقام پر قابض پاکستانی فوج پر گھات لگا کر جدید ہتھیاروں […]

شال ( نامہ نگار ، مانیٹرنگ ڈیسک) لاپتہ اللہ رکھیا سمالانی بلوچ کی والدہ اور اہل خانہ نے شال میں 5626دنوں سے جاری لاپتہ افراد کی بازیابی کیلے جاری کیمپ آکر پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ یہ بات بلوچستان کے ہر ایک فرد کی علم میں ہے کہ گزشتہ دو […]

بلوچستان میں کاؤنٹرانسرجنسی کے تحت فوجی تھینک نے تعلیمی اداروں کو قبضہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چونکہ اسکولوں اور کالجز کے نسبت جامعات کو طلباء کی زہنی نشونماء کا مرکز سمجھا جاتا ہے اسی لیے فوجی تھینک ٹینک نے بلوچستان کے تمام جامعات باالخصوص جامعہ تُربَت اور جامعہ گْوادر […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ