مستونگ ( ویب ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع مستونگ پریس کلب سامنے بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل و دیگر مرکزی رہنماوں کے خلاف 26ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ نہ دینے اور اس غیر آئنی ترمیم کے خلاف آواز بلند کرنے پر ریاستی اداروں کی […]
Month: 2024 اکتوبر
شال ( ویب ڈیسک ) بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے سماجی رابطے کی ماہیکرو بلاگنگ سائٹ ایکس پر اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ جس طرح سردار اختر جان مینگل اور بی این پی کے سینیٹرز کے ساتھ سلوک کیا گیا اور 26 ویں […]
کیچ ( پریس ریلیز ) بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ترجمان کے جاری بیان کے مطابق گزشتہ روز بلیدہ میں علاقہ مکین بڑی تعداد میں سڑکوں پر نکل آئے اور سیکیورٹی گارڈ فدا حسین کے قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا، جسے بلیدہ میں بینک میں ڈکیتی کے دوران ڈیتھ […]
واشک ( نامہ نگار ) بلوچستان ضلع واشک کے علاقہ راغے بمبکان کے پہاڑوں میں گزشتہ روز سے پاکستانی فورسز کی زمینی فضائی فوج کشی جاری ہے ۔ علاقائی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز جنگی ہیلی کاپٹروں نے مذکورہ پہاڑوں پر کمانڈوز اتارے ہیں جبکہ ہیلی کاپٹروں نے گزشتہ روز […]
کراچی ،کیچ ، سبی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان سبی، ضلع کیچ سے 2 نوجوان اور کراچی سے ایک بلوچ نوجوان کو پاکستانی فورسز نے جبری لاپتہ کردیا ہے ۔ کیچ کے علاقے کیکن سے اطلاعات ہیں اٹھارہ اکتوبر کو گھر جاتے ہوئے عطاء محمد نامی شخص کو پاکستانی فورسز […]
دُنیا میں جب سے طاقتور قوموں نے کمزور قوموں پر حکمرانی کرنا شروع کیا ہے تب سے محکوم قومیں اپنی آزادی اور خود مختاری کی جنگ لڑنا شروع کیا ہے کچھ قومیں چند برسوں میں آزاد ہوئی ہیں جبکہ کچھ قومیں سینکڑوں سالوں تک غُلام رہے ہیں اور ترقی سے […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ ورکن پاکستان اسمبلی سرداراختر جان مینگل نے کہاہے کہ نواز شریف کو نکالنے والا سپریم کورٹ کا جج نہیں تھا، وہ آرمی چیف تھا ۔ بندوق ڈنڈے کے زور پر26ویں آئینی ترامیم پاس کرکے اپنے چیف کو چیف ایگزیکٹو بنا […]
شال ( ویب ڈیسک ،مانیٹرنگ ڈیسک)اوستہ محمد گوٹھ پیرل آباد میں محمد صلاح مگسی نامی شخص کے گھر پر بااثر شخص کے کارندوں کی فائرنگ۔چھ سالہ خلق بی بی اور سات سالہ دعا بی بی دختران نذیر احمد موقع پر ھلاک جبکہ نذیر مگسی اور 50 سالہ محمد صلاح شدید […]
شال ( نامہ نگاراں ، ویب ڈیسک )بلوچ یکجہتی کمیٹی کی مہم، “خاموشی توڑنا: جبری گمشدگیوں کے خلاف کھڑے ہونا” کے عنوان سے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ،آج بلوچ یکجہتی کمیٹی کے زیر اہتمام جبری گمشدگیوں کے خلاف اور لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے […]
کیچ ( اسٹاف رپورٹر ) بلوچستان ضلع کیچ تجابان سے پاکستانی فورسز نے الگ الگ مقامات سے دو نوجوانوں کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا کردیا ۔ لواحقین نے سی پیک شاہراہ کو احتجاجا بلاک کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق قابض پاکستانی فورسز صبح گیارہ بجے کے وقت چھاپہ […]