بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں حکومتی کریک ڈاؤں کے باوجود ہونے والے ‘بلوچ راجی مچی ‘ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ ایک اعلامیے میں لاپتہ بلوچ سیاسی کارکنوں کی بازیابی، فوجی آپریشن کے خاتمے اور استحصالی منصوبے روکنے کا مطالبہ کیا گیا۔بلوچ یکجہتی کمیٹی کا کہنا ہے کہ […]
Month: 2024 جولائی
شال سے نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات اسلم بلوچ رکن بلوچستان اسمبلی کلثوم نیاز و دیگر رہنماوں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئےبلوچ یکجہتی کمیٹی کے احتجاجی مظاہروں ،مطالبات کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلے بھی بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ساتھ تھے آئندہ بھی رہیں گے۔ […]
شال سے ہیومن راٹس کمیشن آف پاکستان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایچ آر سی پی بلوچستان، خاص طور پر گوادر، مستونگ اور تربت میں پیدا ہونے والی صورتحال پر سخت تشویش کا شکار ہے، کیونکہ بلوچ شہری راجی مچی کے لیے مجوزہ اجتماع کی کوششیں جاری رکھے […]
گوادر بلوچ راجی مچی کے قافلو کو اندرونی شہر داخل ہونے سے روکنے کیلے شہر کے ارد گرد پاکستانی فوج و پولیس کی بڑی نفری موجود ،متعدد گاڑیوں کے ٹائر برسٹ کیے گئے ہیں اور قافلوں کو اندر داخلے کی اجازت نہیں دے رہے ہیں ۔ بتایا جارہاہے کہ جو […]
کوئٹہ، بلوچستان نیشنل پارٹی کا بلوچ یکجہتی کمیٹی کے احتجاجی مظاہروں اور جلسے میں شریک ہونے کا اعلان کوئٹہ، کارکن بلوچ یکجہتی کمیٹی کے احتجاجی مظاہروں، ریلی اور گوادر جلسے میں ضرور شرکت کریں، ساجد ترین کوئٹہ، بی این پی جلسے میں شرکت کرنے کیلئے جانے والوں کو روکنے، فائرنگ […]
بلوچ آزادی پسند مسلح تنظیموں کی امبریلا آرگنائزیشن بلوچ راجی آجوئی سنگر (براس) کے ترجمان بلوچ خان نے میڈیا میں ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ براس کے سرمچاروں نے 25 جولائی بروز جمعرات پنجگور میں قابض پاکستانی فوج اور خفیہ اداروں کی تشکیل کردہ نام نہاد ڈیتھ […]
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ بلوچ راجی مچی کے قافلوں پر ریاستی جبر اور بربریت اور گوادر سمیت مکران میں کرفیو نافذ کرنے کے خلاف آج ،شال ،خضدار، قلات، منگچر، نوشکی، دالبندین، مستونگ، خاران سمیت بلوچستان کے بیشتر دیگر علاقوں میں دکانداروں اور […]
قلات سے گوادر بلوچ راجی مچی میں شرکت کے لیے جانے والے قافلے کی ایک گاڑی کو گزشتہ شب ناگ کے مقام حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں دو افراد شہید یسین جان بلوچ فٹبال کلب قلات کے کھلاڑی محمد یعقوب محمد شہی اور عنایت اللہ جتک زخمی ہوگئے […]
گوادر میں منعقد بلوچ راجی مچی کے لئے کراچی سے نکلنے والے قافلے کو کنڈ ملیر کے مقام پر روک دیا گیا ہے۔ قافلے میں شامل شرکا کا کہنا ہے کہ فورسز نے بڑی تعداد میں دس بسوں پر مشتمل قافلے کو گھیرے میں لے لیا ہے جبکہ شرکا کا […]
مستونگ میں پاکستانی فورسز کی جانب سے گزشتہ روز مظاہرین پر فائرنگ کے واقعے کے خلاف کوئٹہ ، کراچی شاہراہِ کو بلاک کرکے احتجاجی دھرنا جاری ہے۔ مظاہرین انصاف کی فراہمی کا مطالبہ کر رہے ہیں جبکہ ذمہ دار اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی جائے مظاہرین کا کہنا ہے کہ […]