گوادر کے علاقے کنٹانی کے علاقے دشت ندی کے قریب ایک شخص کی نعش برامد ،اطلاعات کیمطابق نعش کے قریب موٹر سائیکل بھی ملی ہے نعش کی شناخت دشت بگدر کے رہائشی عبدالحکیم کے نام سے ہوا ہے، تاہم موت کا سبب معلوم نہیں ہوسکا ہے،مزید تفتیش  پولیس کر رہی […]

بلو چ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی آرگنائزر ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے سوشل میڈیا ایکس پر جاری بیان میں اعلان کیاہے کہ بی وائی سی کی جانب سے بلوچ نسل کشی کے خلاف 28 جولائی کو گوادر میں ایک راجی مُچی کا انعقاد کیا جارہاہے۔ آج سے راجی مُچی کے […]

بلوچ لبریشن آرمی بی ایل اے کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے آج صبح بولان میں قابض پاکستانی فوج کے اہلکاروں کو ایک بم حملے میں نشانہ بنایا۔ انھوں نے کہاہے کہ سرمچاروں نے مارگٹ کے علاقے میں پاکستان فوج کو سیکورٹی فراہم کرنے […]

آواران کے علاقے مشکے میں پاکستانی فورسز کی چوکی پر مسلح افراد کا حملہ ۔ اطلاعات کے مطابق مشکے کے علاقے بنڈکی میں قائم پاکستانی فورسز چوکی کو نامعلوم مسلح افراد نے راکٹ لانچرز اور دیگر جدید بھاری ہتھیاروں سے حملہ کر کے نشانہ بنایا ہے، حملہ ایک گھنٹے سے […]

مسعود پزشکیان ایران کے صدر منتخب، ایرانی میڈیا کے مطابق مسعود پزشکیان نے صدارتی انتخاب کے دوسرے مرحلے میں ایک کروڑ 63 لاکھ ووٹ حاصل کیے جبکہ ان کے مدمقابل رجعت پسند سعید جلیلی ایک کروڑ 35 لاکھ ووٹ حاصل کرسکے۔ ایران کی وزارت داخلہ نے مسعود پزشکیان کی کامیابی […]

کسی بھی ترقی یافتہ یا ترقی پزیر ملک کے سماج بارے مطالعہ کریں معاشرے کی باگ ڈور سنبھالنے کیلے مختلف پلیٹ فار م تشکیل دیئے جاتے ہیں۔ ملک کی باگ ڈور سنبھالنے کیلے سیاسی پارٹیاں بنتے ہیں ( یہاں ہم سیاست پر ہی بحث کرنے کی کوشش کریں گے ) […]

شال سے پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ ہونے والے ظہیر احمد کی اہلخانہ نے سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو زریعے عوام سے اپیل کی ہے کہ 7 جولائی 2024 ،بروز اتوار ، دن 5 بجے سریاب سیشن کورٹ سے ظہیر آحمد کی باحفاظت بازیابی کے لئے ایک ریلی نکالی جائے […]

آواران بلوچستان لبریشن فرنٹ بی ایل ایف کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے گذشتہ شام ساڑھے سات بجے ضلع آواران کے تحصیل مشکے کے علاقہ اوگار میں قابض پاکستانی فوج کی چوکی پر حملہ کیا ہے۔ انھوں نے کہاہے کہ اوگار مشکے میں […]

بلوچستان کے علاقے بولان میں پاکستانی فورسز کے اہلکاروں کو اینٹی پرسن بم دھماکے میں نشانہ بنایا گیا ۔ اطلاعات کے مطابق آج صبح بولان کے علاقے مارگٹ میں پاکستانی فورسز کے اہلکاروں کو اس وقت اینٹی پرسن بم دھماکے میں نشانہ بنایا گیا جب وہ اپنے خالی مورچے میں […]

ضلع خضدار کے تحصیل نال کے علاقے گریشگ سریج کراس چوکی پر نامعلوم مسلح افراد نے بھاری ہتھیاروں سے حملہ کردیا۔ باخبر ذرائع کے مطابق جمعہ ہفتہ کی درمیانی رات 11بجے کے قریب گریشگ سریج چوکی پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کرکے فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچا دیا گیا […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ